گزشتہ کچھ دنوں میں ہوا کا رُخ تبدیل ہوا ہے، فہد حسین

2fahadhwa.jpg

معروف تجزیہ کار و اینکرپرسن فہد حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرا ان فوکس میں کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں ہوا کا رخ تبدیل ہوا ہے، انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستانی سیاست میں حالیہ ہلچل کے تناظر میں کہی۔

میزبان وقاص علی نے ان سے فواد چودھری کی ٹوئٹ سے متعلق سوال کیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن بوٹ پالش کرنے کیلئے تیار کھڑی ہے بس کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا۔ انہوں نےکہا کہ مسلم لیگ ن ڈیل کرنا چاہ رہی ہے اور اس طرح ڈیل کے ذریعے آنے والے بونے ہیں ۔

فواد چودھری کے اس بیان کو فہد حسین نے محض سیاسی بیان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی باتیں سیاستدان کرتے رہتے ہیں مگر انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہوا کا رخ واقعی میں تبدیل ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اب اِن ہاؤس تبدیلی کی طرف جا رہی ہے۔

تجزیہ کار نے مزید کہا کہ ایک وقت تھا جب نواز شریف کہتے تھے کہ قبل از وقت انتخابات کرائے جائیں اس سے کم پر بات نہیں ہو سکتی مگر اب نواز شریف بھی اِن ہاؤس تبدیلی کے حق میں ہیں اور اسی پر بات چیت کی جا رہی ہے اور مذاکرات چل رہے ہیں۔

فہد حسین نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ کون مذاکرات میں شریک ہے ابھی بتا نہیں سکتے مگر یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ جس طرح مسلم لیگ ن باتیں کر رہی ہے جو ایاز صادق نے کہا ہے اس سے ثابت ہوا ہے کہ ان میں کانفیڈنس آ رہا ہے کہ جو معاملات الجھے تھے وہ اب سلجھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب مسلم لیگ ن اِن ہاؤس تبدیلی کیلئے اپنی نمبر گیم کو پورا کرنے میں لگی ہے اور مذاکرات میں یہی باتیں کی جا رہی ہیں کہ کسی طرح قبل از وقت انتخابات پر رضامند کر کے واپسی کا راستہ نکالا جا سکے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کیا ان ہاؤس تبدیلی سے شریف و زرداری خاندان کی کرپشن کیسز میں رسیدیں نکل آئیں گی؟
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ھوا کا رُخ تو ضرور تبدیل ہؤا ہے۔۔۔۔
‏ایک وقت تھاجب مغرور اور مفرور نوازشریف اپنے
MNAs اور MPAs
کو نہیں ملتا تھا آج بھانڈ مراثیوں سے ملاقات کرکے
وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے
ہے ناں اصل تبدیلی ؟
??
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
2fahadhwa.jpg

معروف تجزیہ کار و اینکرپرسن فہد حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرا ان فوکس میں کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں ہوا کا رخ تبدیل ہوا ہے، انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستانی سیاست میں حالیہ ہلچل کے تناظر میں کہی۔

میزبان وقاص علی نے ان سے فواد چودھری کی ٹوئٹ سے متعلق سوال کیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن بوٹ پالش کرنے کیلئے تیار کھڑی ہے بس کوئی بوٹ آگے نہیں کر رہا۔ انہوں نےکہا کہ مسلم لیگ ن ڈیل کرنا چاہ رہی ہے اور اس طرح ڈیل کے ذریعے آنے والے بونے ہیں ۔

فواد چودھری کے اس بیان کو فہد حسین نے محض سیاسی بیان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی باتیں سیاستدان کرتے رہتے ہیں مگر انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہوا کا رخ واقعی میں تبدیل ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اب اِن ہاؤس تبدیلی کی طرف جا رہی ہے۔

تجزیہ کار نے مزید کہا کہ ایک وقت تھا جب نواز شریف کہتے تھے کہ قبل از وقت انتخابات کرائے جائیں اس سے کم پر بات نہیں ہو سکتی مگر اب نواز شریف بھی اِن ہاؤس تبدیلی کے حق میں ہیں اور اسی پر بات چیت کی جا رہی ہے اور مذاکرات چل رہے ہیں۔

فہد حسین نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ کون مذاکرات میں شریک ہے ابھی بتا نہیں سکتے مگر یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ جس طرح مسلم لیگ ن باتیں کر رہی ہے جو ایاز صادق نے کہا ہے اس سے ثابت ہوا ہے کہ ان میں کانفیڈنس آ رہا ہے کہ جو معاملات الجھے تھے وہ اب سلجھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب مسلم لیگ ن اِن ہاؤس تبدیلی کیلئے اپنی نمبر گیم کو پورا کرنے میں لگی ہے اور مذاکرات میں یہی باتیں کی جا رہی ہیں کہ کسی طرح قبل از وقت انتخابات پر رضامند کر کے واپسی کا راستہ نکالا جا سکے۔
کُتی کے بچو کیا اس مُلک میں کوئی ایک بھی حلال کھانے والا باقی رہ گیا ہے؟ جس صحافی، بیوروکریٹ، جج ، جرنیل کو دیکھو اپنے حرام خور باپ کو بچانے کے لیے کوڈے ہوئے پڑے ہیں۔
جرنیلو، تم پر اللہ کی پھٹکار ہو جو اس امرتسر کی کسی رنڈی کے خاندان کو اس ملک پر مسلط کیا جس نے پورا مُلک رنڈی کا بنا دیا
 
master timi

MPA (400+ posts)
انصار عباسی کے بعد ایک اور صحافی جس کا ہمیشہ جھکاو ن لیگ کی طرف ہے اپنی نئی پیشنگوئی کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ تمام لوگ صرف ایک کام پر لگے ہوئے ہیں اور وہ ہے کہ ن لیگ کا نیا بنایا مارکیٹ میں عام کرنا۔
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
This is the level of intelligence of this asshole Fahad Hussain. He is a pet dog of Nawaz & family. In fact, all Nawaz's pets are being fed with bones supplied by the Indian embassy or like-minded NGOs.