گلگت بلتستان اسمبلی کے وزیراعلیٰ کا انتخاب کب ہوگا؟ شیڈول منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم اپیلٹ کورٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دے دی۔

اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں پیش کیا تھا جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

شیڈول کے مطابق 13جولائی کو گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے لیے انتخاب ہو گا جبکہ 12جولائی کو کاغذات نامزدگی داخل کیے جاسکیں گے۔

واضح رہے کہ سپریم اپیلٹ کورٹ نے اسپیکر کو 72 گھنٹوں میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

گلگت بلتستان اسمبلی کے وزیراعلیٰ کا انتخاب کب ہوگا؟

When BOYS fix it for Zardari and Co

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
اس علاقے میں منافقوں کی کمی نہیں۔ جن ججوں نے وزیر اعلی کو ہٹایا ہے وہ اس کے ابا کے جونیر جج تھے اور غالبا” کوئی پرانا حساب بھی چکایا گیا ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ جس کے سارے بہن بھائی پروپر پڑھے لکھے اور کولیفائڈ وگ ہوں وہ جاکے جعلی ڈگری کیوں لے گا۔