گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں وزارتوں کا فارمولہ طے پاگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1680793195876343809
گلگت بلتستان حکومت سے متعلق سے پاور شیئرنگ فارمولہ طے پاگیا ، ذرائع

گلگت بلتستان حکومت میں پاور شیئرنگ اکثریت کی بنیاد پر ہوگی ، ذرائع

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی جی جی حکومت کا حصہ بننے کو تیار ، ذرائع

گلگت بلتستان حکومت میں پیپلزپارٹی کو 2 عہدے ملیں گے ، ذرائع

پیپلزپارٹی کو ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اور 2 وزارتیں ملیں گی ، ذرائع

ن لیگ کو گلگت بلتستان حکومت میں 2 وزارتیں ملیں گی، ذرائع

پیپلزپارٹی نے 2 وزارتوں کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی ، ذرائع

پی پی کے انجینئر اسماعیل ، شہزاد آغا وزارتوں کے امیدوار ہونگے ، ذرائع

مسلم لیگ ن نے 2 وزارتوں کیلئے تاحال نام فائنل نہیں کئے ، ذرائع

گلگت بلتستان اسمبلی میں پی پی کے 4، ن لیگ کے 3 ارکان ہیں

ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے انتخاب کل سہ پہر 3 بجے ہوگا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پوچھنا یہ تھا کہ وہ گلگت بلتستان میں حلیمہ سلطان والے کگرے پا کے پہاڑوں میں چھلانگیں لگانے والی مریم چنگچی کو بھی کچھ ملا کہ نہیں؟؟ کہ پارٹی میں اس کا کام بس ادائیں دکھا کر کراؤڈ پلنگ کرنا ہی ہے؟؟؟
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Party ma subb jorr torr iss tra KR rahye jaisye election voting pr Nahi meeting pr ho ga.....
Voter KO maloom hi Nahi aur idr itnye confidence sy party meeting ho rahi Han jaisye public less, sheep zyada ha
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1680793195876343809
گلگت بلتستان حکومت سے متعلق سے پاور شیئرنگ فارمولہ طے پاگیا ، ذرائع

گلگت بلتستان حکومت میں پاور شیئرنگ اکثریت کی بنیاد پر ہوگی ، ذرائع

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی جی جی حکومت کا حصہ بننے کو تیار ، ذرائع

گلگت بلتستان حکومت میں پیپلزپارٹی کو 2 عہدے ملیں گے ، ذرائع

پیپلزپارٹی کو ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اور 2 وزارتیں ملیں گی ، ذرائع

ن لیگ کو گلگت بلتستان حکومت میں 2 وزارتیں ملیں گی، ذرائع

پیپلزپارٹی نے 2 وزارتوں کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی ، ذرائع

پی پی کے انجینئر اسماعیل ، شہزاد آغا وزارتوں کے امیدوار ہونگے ، ذرائع

مسلم لیگ ن نے 2 وزارتوں کیلئے تاحال نام فائنل نہیں کئے ، ذرائع

گلگت بلتستان اسمبلی میں پی پی کے 4، ن لیگ کے 3 ارکان ہیں

ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے انتخاب کل سہ پہر 3 بجے ہوگا
Wah ray wah. GB main 90% log PTI ko support kartay hain. Yah kia drama hay. Selection by establishment. Lakht dee lanat. Martial law.
 
Back
Top