گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل (ر) عبیداللہ مسلح افراد کے ہاتھوں یرغمال

gilgat%20bl%20aghh.jpg


گلگت بلتستان کے سینئر وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت جاتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اغوا کاروں نے جیل میں قید ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جی بی اے ہنزہ 6 سے منتخب ہوئے تھے۔

سابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ میری گلگت بلتستان کے وزیر عبیداللہ سے بات ہوئی ہے، صوبائی وزیر کی رہائی کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، علمائے کرام اور عمائدین بھی مذاکرات میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع دیامر اور چلاس کے مقامی لوگوں کے مطابق شدت پسند گروہ خود کو مجاہدین گلگت و بلتستان کہلاتا ہے۔ یہ گروہ کچھ عرصے سے فعال ہے اور اس پر گلگت بلتستان میں ہونے والے دہشت گردی کے بڑے واقعات کا الزام ہے جن میں 2013 میں نانگا پربت پر غیر ملکی کوہ پیماؤں کا قتلِ عام، چلاس میں پولیس اہلکاروں کا قتل ودیگر وارداتیں شامل ہیں۔

بابوسر ٹاپ پر موجود مقامی لوگوں کے مطابق شدت پسند گروہ نے جمعے کے روز احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا اور یہ احتجاج دن بھر جاری رہا۔ اس دوران جمعے کی شام کے وقت کرنل (ر) عبیداللہ بیگ اپنے بیٹے کے ہمراہ اسلام آباد سے گلگت جا رہے تھے کہ احتجاج کے باعث ٹریفک میں پھنس گئے۔

اس موقع پر اُنھوں نے آگے بڑھ کر ان لوگوں سے بات کی۔ جب شدت پسند گروہ کو پتا چلا کہ یہ گلگت بلتستان حکومت کے سینیئر وزیر ہیں تو انہوں نے انہیں حبس بے جا میں رکھ لیا اور ان سے کہا کہ اب ان کی رہائی مطالبات منظور ہونے پر ہی ہو گی۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چین آف کمانڈ صاحب! اگر آپ سے ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت نہیں ہوتی تو اپنا بنیادی کام بوٹے کو آؤٹ سورس کر دیں اور آپ جناب آزادی سے جم جم سیاست کریں . آپکو اچھی طرح معلوم ہے کہ دہشت گردوں کا یہ گروہ سرحد پار سے ٹرینگ لے کر پچھلے دو سال سے اس علاقے میں سرگرم ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)

چین آف کمانڈ صاحب! اگر آپ سے ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت نہیں ہوتی تو اپنا بنیادی کام بوٹے کو آؤٹ سورس کر دیں اور آپ جناب آزادی سے جم جم سیاست کریں . آپکو اچھی طرح معلوم ہے کہ دہشت گردوں کا یہ گروہ سرحد پار سے ٹرینگ لے کر پچھلے دو سال سے اس علاقے میں سرگرم ہے
شرم کرو بےغیرت نطفہ حراموں جس کام کے لئے تمیں اس قوم کا پیٹ کاٹ کر بھرتی کیا گی سرحدوں کی حفاظت اور اندرونی دہشت گردوں سے حفاظت اس کی بجائے حرام توپیاں نطفے حرامیاں گشتی پن حکو متیں گرانا سازشیں کرنا الیکشن دھاندلی کرانا امریکہ کے پالتو کتے بن کر رجیم چینج کرانے بس کردو نطفہ حراموں جس کام کے لئے رکھا ہے وہ کرو نطفہ حرامئ نا کرو قوم سے غداری نا کرو کرپشن کی دلے نا بنو کرپٹ لوگوں کو اپنی ماں کا خصم بناکر بچانے کی حرامُزدگیاں اور
گشتی پن منشیات فروشوں منی لانڈروں چوروں فراڈیوں گشتی کے بچوں کو اس قوم پر مسلط کرنے کی حرام زدگیاں بس کردو اب