گندم کم پیدا ہوئی، ساڑھے 5 ارب ڈالر کی باہر سے منگوانی پڑےگی

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اور پی ٹی آئی کے جھرلو سارے مونگرے بیچ رہے ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ اگر اس مسئلے پر آواز اٹھانا اپوزیشن کا کام نہیں ہے تو اور کس کا کام ہے؟

مائی پنجابن ادھر آئی ایم ایف سے ملے پیسے سے بلٹ ٹرین اور ائیرلائن بنا رہی ہے۔ ادھر ساڑھے پانچ ارب ڈالر کا بھی خسارہ عوام کو تُن دِیا ہے، اور ہماری جھرلو اپوزیشن روز صرف عمران خان سے ملاقات کا حال بتا رہی ہوتی ہے۔
 

Back
Top