Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
افغان کہاں سے آ رہے ہیں، سب کو ہدایت دی گئی کہ اسلحہ لے کر جائیں، ساری صورتحال کے ذمے دار عمران خان اور علی امین گنڈا پور ہے، اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس سبوتاژ نہیں ہونے دینگے، محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1842459260099125729
اِدھر کھانا پہلے منگوانا ہے، یہاں ٹیم کو کھانا نہیں ملا ہوا، محسن نقوی کی ڈی چوک میں پولیس کو کھانا دینے کی ہدایت
https://twitter.com/x/status/1842465031457267767
انہیں ہر طرح سے سمجھانے کی کو شش کی ہے، وہ نہیں سمجھے گزشتہ 24 گھنٹے میں 120 افغان شہری پکڑے گئے ہیں،محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1842460333799043181
علی امین خان گنڈاپور اپنے عزائم سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ! محسن نقوی کی دُہائی
https://twitter.com/x/status/1842462529135534264