قرآن حکیم نے کئی مقامات پر لوگوں کے ناحق بے دردانہ قتل، دہشت گردانہ بمباری، پُراَمن آبادیوں پر خود کش حملوں جیسے انتہائی سفاکانہ اقدامات اور انسانی قتل و غارت گری کی نفی کی ہے۔ دہشت گردی کی یہ ساری بہیمانہ صورتیں شرعی طور پر حرام اور اسلامی تعلیمات سے صریح اِنحراف ہیں اور اَز رُوے قرآن بغاوت و محاربت، فساد فی الارض اور اِجتماعی قتلِ انسانی میں داخل ہیں
ye sirf Talibaan k liay hai.
Aur jo 125 laashein Shaheed Chauk (D Chauk) par gira dein un k liay nahi.
Taliban k saamnay to America thehar nahi saka tumhari keya haisiyat hai.
abhi to khail shuroo huaa hai, aagay aagay bas dekhtay jao
ویسے امریکہ کو اور مغرب کو ہم جتنا بھی برا کہیں وہ کم از کم اتنے بھی سفاک نہی کے کبھی دوسرے انسانوں کو مار کے ان کی لاشوں کی اس طرح نمائش کریں اور مزاق اڑائیں ۰ سچ کڑوا ہوتا ہے مگر ایسے تو بھارت نے کارگل میں مارے جانے والے پاکستانی فوجیوں کے ساتھ بھی نہیں کیا جن کو فوج قبول کرنے سے بھی انکار کرتی رہی۰ اس سے پتہ چِلتا ہے کے عمران خان کا مقابلہ کس قدر گھٹیا، سفاک اور بنیادی اخلاقی اقدار سے عاری جانوروں سے ہے
ویسے یہ مجھے افغان کیمپوں سے پکڑ کر جعلی مقابلے میں مارے جانے والے معلوم ہوتے ہیں - اصل دہشت کردوں سے خاکی وردی پہنے دہشت گرد خد ڈرتے ہیں۰ ان کا بس صرف نہتے معصوم انسانوں پے چلتا ہے جن کے سروں میں تاک تاک کے گولیاں مار کر ان کی لاشیں تک غائب کر دیتے ہیں
Last edited: