گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا گیا

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کسی دوست نے بتایا ہے ترین گشتی گروپ کا پالتو بن گیا تھا
ہو سکتا ہے لیکن میں اسے یہاں یوکے سے ہی اچھا بندہ سمجھتا ہوں اور یہاں جب بھی اس سے ملاقات ہوئی اچھا ہی پایا میں نہیں سمجھتا کہ گشتی کے بچے نطفہ خنزیر جہانگیر ترین جیسے کنجر کے ساتھ مل جائے یہ بندہ اس گشتی کے بچے فراڈئے سے بہت مخلتلف ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شاید برادری کی سیاست کر رہا تھا ، وفاداری کی نہیں ، نئے عہدے کی امید بھی رکھی ہو ۔۔
۔ دوسرا اپنے بیک گراؤنڈ بنا وہ آزاد خارجہ پالیسی کی حمایت میں بالکل نہیں ہو سکتا۔ اس لیئے علیحدگی چاہتا ہو گا کہ خان صاحب کا لہجہ اگلے دنوں میں سخت اور براہ راست ہونے والا ہے ، اس لڑائی میں دل جگرا چاہیے۔ ،