گورنر ہاؤس میں خواتین کیلئے مفت مہندی لگانے کا اہتمام ہوگا، کامران پسوڑی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
aese kaam khan b karta ha, Aaam admi k lie kaam karta raha, aur Khas admion ka ilaj ni kara.

یار تم بھی کمال کرتے ہو ، کہاں عمران خان نیازی اور کہاں کامران ھان ٹسوری ۔

اب تم سارے پوٹیو کو غصہ دلاؤ گے ۔ وہ ویسے ہی تو نہیں کہتے کہ ھر گھر سے نیازی نکلے گا🤔 ۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

صرف ایک حقیقت پسند شخص نظر آیا ہے جو کچھ نہ کچھ عام آدمی کے لیے کر رھا ہے ۔
ٹسوری کو وزیر اعظم بناؤ ۔

بھائی وہ خواتین کی بات کر رہا ہے
ویسے ہی بتا رہا ہوں ایسا نہ ہو پتہ چلے آپ بھی چاند رات کو مہندی والی لائن میں کھڑے انتظار کر رہے ہیں

😂
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)

یار تم بھی کمال کرتے ہو ، کہاں عمران خان نیازی اور کہاں کامران ھان ٹسوری ۔

اب تم سارے پوٹیو کو غصہ دلاؤ گے ۔ وہ ویسے ہی تو نہیں کہتے کہ ھر گھر سے نیازی نکلے گا🤔 ۔
Her ghar se niazi nikalne se pehle warray ga v, bear in mind. Is bar us ne warna Patwarion k gharon me ha, aur unko PTI ka bna k nikalna ha.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Jub Kaliye ko governor sindh laga diya hai to phir Gabbar Singh hi Sindh mein raj kare ga

EFtdlGhUYAESUMf.jpg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی وہ خواتین کی بات کر رہا ہے
ویسے ہی بتا رہا ہوں ایسا نہ ہو پتہ چلے آپ بھی چاند رات کو مہندی والی لائن میں کھڑے انتظار کر رہے ہیں

😂

یہ بتاؤ ھر اچھی بات کو غلط جامہ پہنانے میں تمہیں کیا ملتا ہے ؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
زبیر کا لئے کنجر مثلی میراثی چوڑے نے تو مفت سہاگ رات کا بھی انتظام کیا ہوا تھا اور دھاریدار گشتی کا بھی جس کی ڈاکومینٹری بھی موجود ہے
 
3351399

MPA (400+ posts)
اس لائن میں کتنی مریں گی؟ ٹپوری صاحب چوڑیاں بچی ہیں سندھ میں پیپلیوں کی حکومت کے بعد؟ حیرت ہے۔