battery low
Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ،
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن کی سماعت
ڈی جی پولیٹیکل فنانس مسعود اختر الیکشن کمیشن پیش،
علی امین گنڈاپور کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش،
درخواست گزار کفیل احمد نے علی امین گنڈاپور کی نااہلی کی درخواست واپس لے لی،
الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف کفیل احمد کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی