گولی چلی یا نہیں؟ گبول کے اعتراف پر ناصر بٹ نے ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ان سے پوچھیں کہ گولی چلی تھی یا نہیں؟؟ نثار جٹ۔۔۔
میں نے دیکھا نہیں مگر گولیوں کی آواز آئی تھی۔نبیل گبول۔۔۔
یہ ان گولیوں کی آواز تھی جو پی ٹی آئی نے چلائیں۔ناصر بٹ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1867654523289841867
ہمارے پاس غیبی مدد آئی ہے۔جس نے پی ٹی آئی کے 10 سالہ پلان کو ختم کیا۔غیبی مدد اب بھی ہمارے ساتھ ہے۔نبیل گبول۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1867652291781964205


https://twitter.com/x/status/1868002104482406910
 
Last edited by a moderator:

feeneebi

MPA (400+ posts)
یہ غیبی مدد پی ڈی ایم کے لیے نہیں، بلکہ #عمران_ٹھاکرے مے لیے تھی۔ اگر عدم اعتماد نہ آتی اور نیازی اپنے منصوبے کے مطابق فیض حمید کو آرمی چیف بنا دیتا تو یہ اس کا آخری کارڈ ہوتا اور وہ آج زمین کے چھ فٹ نیچے ہوتا۔ فیضو کے ٹریک ریکارڈ سے یہ صاف ظاہر تھا کہ اس نے اقتدار پر قبضہ کر لینا تھا کیونکہ اس میں ایوب کی سوچ، ضیا کی چاپلوسی و منافقت اور نیازی کی محسن کشی کے سارے جراثیم موجود تھے اور وہ اپنے مقصد کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا تھا۔
 

Back
Top