گوگی یتیم ہونا شروع ہو گئی

abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
میں نے کوئی تین چار دن پہلے عمرانیوں سے سوال پوچھا تھا کہ گوگی پر جو کچھ نکل رہا ہے - اب اس پر عمران خان کو کیا پوزیشن لینی چاہئے - ریقیسٹ یہ کی تھی کہ اس کو سیریس لیا جاۓ کیوں کہ اچھا مشورہ عمران خان کی لیگل ٹیم کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے - جو سب سے اچھا اور تگڑا مشورہ آیا وہ یہ تھا کہ عمران خان کو گوگی سے کنارہ کش ہونا چاہیے - یہ کہنا چھے کہ اس سے ہمارا کوئی تعلق واسطہ نہیں
تو جناب لگتا ہے ہوا ادھر کی ہی چلنے لگی ہے

آج کل پی ٹی آئ کے لئے سب سے زیادہ مؤثر آواز زلفی بخاری کی ہے - تو جناب آج زلفی بخاری سے کہلوایا گیا کہ گوگی سے عمران خان اور پی ٹی ای کا کوئی تعلق واسطہ ہی نہیں - اس نے اگر کچھ غلط کیا تو اس کو سزا دو - عمران خان نے گوگی کو پہلے ڈیفنڈ اس لئے کیا تھا کہ ان کو گوگی کاروبار اور کرتوتوں کا پتا ہی نہیں تھا
Quote:
Bukhari also distanced himself and the PTI from Farah Gogi who is former first lady Bushra Bibi’s best friend and confidante. He added that if the latest revelations about Gogi’s alleged corruption are true, and not just a media trial, then she should be dealt with strictly by the law.

When asked why Imran Khan defended her in the media, Bukhari said
Khan was not aware of Gogi’s business and it was not for him to investigate her.


چلو اب عمران خان کی طرف سے تو مسئلہ ھل ہو گیا -- لیکن نیب والوں نے جو بشریٰ بی بی سے سوال پوچھا ہوا ہے کہ گوگی سے اپ کا کیا تعلق ہے تو اس کا کیا ہو گا ؟

اگر ان نوسربازوں نے گوگی کو بشریٰ بی بی سے نتھی کر دیا تو عمران خان صاب کا بشریٰ بی بی سے اور ان کی حرکتوں کیا واسطہ تعلق ہونا چاہیے

عمرانیو یہ اگلا مرحلہ ہے - اس پر بھی کوئی اچھا سا لیگل نویت کا مشورہ درکار ہے پلیز ؟

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja @[/SIZE][/COLOR]
RAJA RAWAL APNA SAWAL SAHI KAR IMRANIO NAHI PAKISTANIO ! CHOORAY
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اتنے تم نوسر باز گوگی کے ہمدرد ہو کہ اس پر اب تک پریس کانفرنسیں کرتے ہو کیس نہیں کرتے؟
مجھے انتظار تھا اس پر کیس بنیں گےجتنی اس طوطے میں نون لیگ کی جان ہے اسے تو انٹرپول کے زریعے اب تک لے آنا چاہیے تھا

جاھل آج تک انٹرول نے پاکستان کو کوئی بندا پکڑ دیاہے؟ و
میی نے نوسرباز تمھاری پیاری گوگی کو نہیں منیرے مستری والوں کو کہا تھا
باقی قانون کے مطابق جب تک موصوفہ آیں گی نھیں کوی فرد جرم اس پر لگ نہیں سکتا
لیکن تماشا مزیدار لگا رھے گا - تمہیں بتاتا رھوں گا نوسربازوں کی حرکتیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جاھل آج تک انٹرول نے پاکستان کو کوئی بندا پکڑ دیاہے؟ و
میی نے نوسرباز تمھاری پیاری گوگی کو نہیں منیرے مستری والوں کو کہا تھا
باقی قانون کے مطابق جب تک موصوفہ آیں گی نھیں کوی فرد جرم اس پر لگ نہیں سکتا
لیکن تماشا مزیدار لگا رھے گا - تمہیں بتاتا رھوں گا نوسربازوں کی حرکتیںمن
میرا اتنا بدنام ہو چکا ہے اسے چھوڑو ۔نورانی نورے سے کہہ رہا ہے ابھی میرے کے کندھے پر چڑھ کر آیا ہے لیکن جواب اب تک نہیں آیا لندن فلیٹس کی منی ٹریل کیا ہے جبکہ فرح گوگی کے اپنے ڈکلئے کیے ہوئے اثاثے کرپشن کے ثابت کرنے ہونگے وہ کرنے کو کیس بنانا ہونگے لیکن نون لیگ پی ڈی ایم تو نہ کر سکی اس نے کیسز کر دئے ہیںدلالوں کے خاندانی باندر پر بھی ایف بی آر اور نیب پر
نورانی کہہ رہا ہے اگر فرح گوگی کے خلاف ثبوت نہ دئے تو ہم بہت جوتے ماریں گے نوازے کے سر پر
ویسے راجے جن لوگوں پرےپی ٹی آئ کے سپورٹر ووٹر خود سمجھتے تھے کہ حکومت جائے گی تو ان پر کیسز بنیں گے ان سب کے پوتڑے خود تمہارے ہاتھوں دھلواۓ جا چکے ہیں ۔اس نون لیگ فیملی کے چشم وچراغ گجر سے کیا نکلے گا؟اگر سزایافتہ ہو کر نورے سے کچھ نہیں نکلا ؟
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نورانی کہہ رہا ہے اگر فرح گوگی کے خلاف ثبوت نہ دئے تو ہم بہت جوتے ماریں گے نوازے کے سر پر

تم بیغیرت یتیموں کی حالت یہ ہے کہ ہر کھوتے گھوڑے میں آج کل شفقت پدریا ڈھونڈ رہے ہوتے ہو - آج تم نے پکے پٹواری نورانی کو پیو بنایا ہوا ہے - نورانی پہلا پٹواری تھا جس نے تیرے کھوتے کی توشے خانے سے چوریوں کی خبر نکالی تھی - مشین والی مائی حلیمہ کے کرتوت بھی اسی نے نکال کر تم لوگوں کی بوتھی پر ملے تھے - عمران کے خاندان کی ٹیکس چوریوں والی خبریں بھی اسی نے نکلالی تھیں -- یہ سب ابھی بھی فیکٹ فوکس پر موجود ہے جاہل --- نورانی آج کل پکھا ہوا ہوا ہے اسے پتا ہے تم باندروں کو اپنے پیچھے لگانے سے کافی پیسہ بنتا ہے - اس نے تو گو فنڈ می بھی شروع کیا ہوا ہے - اس بے چارے کی ملی مدد بھی کر دو پلیز

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے راجے جن لوگوں پرےپی ٹی آئ کے سپورٹر ووٹر خود سمجھتے تھے کہ حکومت جائے گی تو ان پر کیسز بنیں گے ان سب کے پوتڑے خود تمہارے ہاتھوں دھلواۓ جا چکے ہیں ۔اس نون لیگ فیملی کے چشم وچراغ گجر سے کیا نکلے گا؟اگر سزایافتہ ہو کر نورے سے کچھ نہیں نکلا ؟

کیس بنیں نہ بنیں - عمران کی جو اصلیت ابھر کر سامنے آئ ہے اس کی مثال مجھے جمہوری دنیا میں کوئی اور نہیں ملتی -

تمہیں اگر پوری جمہوری دنیا میں اس سے زیادہ شودا لالچی اور کمینہ سربراہ مملکت ملے تو مجھے ضرور بتاؤ

جس نے صرف اٹھائی گیری سے ایک سال میں اپنی آمدن نو سو پچاس فیصد کر لی ہو


IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی زیادہ نہیں جی - بس اسے چھوٹے موٹے کام

Terbela 4
19657421_1906702802931578_439659359228880040_n.jpg

Nelum jehlum
6425fe2e75e89.jpg


Bhikki Thermal
images


KENUP-4
1645606595109011911-resp600.jpg


Hubco
23154350081678a.jpg

Anhi kammo ne hi tu Pakistan ka bera gharaq kia hai. All the projects you have presented are disaster for Pakistan. Huge amount of money is wasted, commission earned and Pakistan ended up in further debts, without full benefits for its investments.
For example Bhikki project is complete disaster.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Anhi kammo ne hi tu Pakistan ka bera gharaq kia hai. All the projects you have presented are disaster for Pakistan. Huge amount of money is wasted, commission earned and Pakistan ended up in further debts, without full benefits for its investments.
For example Bhikki project is complete disaster.
Ef off Baghlol. There was initial glitch in the GE turbine in one of the unit, which was corrected under warranties. The real killer of RLNG plants is your SOB Imran Khan. I personally will forgive all the crimes this SOB has done to this nation, but not this Crime. Khotey de putr killed our long-term contract with Qatar and started buying the Expansive LNG from the open market, which shot the production cost and these plants lost the profit margins.
I once shared the financial chapter of the Design Base memorandum on one of these plants when i was talking to another Idiot Okara. This idiot was not mentally capable of understanding. It had all the distribution. Napra took this document off from its site now. These plants were more than capable of paying themselves off in 7 years. That is Why Qatar and Saudi Arabia both want to buy these world-class plants.



Anyways Allah has taken this black night off from us Isha Allah we will make these Plants run and roar again
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا ہوا ہے چووی گھنٹے سے زیادہ ہو گے ہیں - کوئی نہیں ملا عمران خان سے زیادہ شودا لالچی اور کمینہ سربراہ مملکت یا ابھی ڈھونڈ رہی ہو
 

Back
Top