گُلّو بٹ کا انجام دیکھو

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تدبیر دنیامیں بسنے والے ظالم کرتے ہیں اور ایک تدبیر دنیا کو بنانے والا کرتا ہے وقتی طور پر ظالم کو کامیابی ملتی ہے اور وہ خوش ہوتا لیکن پرودگار اس کو مہلت دیتا ہے اور جب وہ حد سے زیادہ بڑھتا ہے تو پھر اس کی تدبیر شروع ہوتی ہے جو دنیا میں میں بسنے والوں کے لیئے نصیحت ہوتی ہے
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
کہاں ہے اس کے وہ اقا جن کو خوش کرنے کے لیے اس نے لوگوں کی گاریاں تباہ کی بدمعاشی کی گنڈہ بنا کہاں گے اب وہ سب کے سب اب دیکھو کس خال میں بے یارہ مددگار پرا ہے اللّٰہ ہم سب کو ہدایت فرمائیں اور انسان کو انسان سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہمیں کسی بھی زمینی خدا اور فروعون کی پیروی سے بچائیں آمین
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ کی پناہ مانگو۔ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے اور اس سے کوئی نہیں بچتا۔
افسوس یہ کہ جن کیلیئے حرام کیا انہوں نے برے وقت میں ساتھ نہیں دیا نا کبھی کوئی دیتا ہے۔ دیکھیں یہ باجوؤں، شریفوں، ڈاکوؤں کا کیا حال ہوتا ہے۔ اور ہاں جج اور قاضی سب سے بڑے خطرے میں ہے
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اللہ رحم کرے۔ صحت عطا کرے اور ساتھ توفیق بھی کہ جن کا نقصان کیا اور دل دکھایا ان سے معافی مانگ سکے۔ آمین
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
GFvMuFGaAAA5aVE