گھر بیٹھے قومی شناختی کارڈ بنوانا ہوا آسان،نادرا نے موبائل ایپ متعارف کرادی

nai1hh113.jpg


نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ایک نئی موبائل ایپ متعارف کروادی ہے جس سے شہریوں کو گھر بیٹھے نادرا سہولیات دستیاب ہوسکتی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں نادرا کا کہنا تھا کہ گھر بیٹھے ہر کام ہوسکتا ہے تو نادرا سنٹر کیوں جائیں، پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کروادی گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1745139624375386546
نادرا کے مطابق شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کیلئے نادرا کی جدید ترین سہولت متعارف کروادی گئی ہے جس کے تحت خودکار نظام کی بدولت ، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگر پرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان ہوجائے گی۔

نادرا کا کہنا ہے کہ اس ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے قومی شناختی کارڈ(این آئی سی)، بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے شناختی کارڈ( نائکوپ)، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ(ایف آر سی) بنوائے جاسکتے ہیں۔

نادرا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں یا کراچی، لاہور،اسلام آباد اور راولپنڈی میں نادرا میگا دفاتر میں موجود خصوصی معلوماتی کاؤنٹرز پر رابطہ کریں۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہوا، اگر کالے بُوٹ، اور کالے بُنڈ والی سرکار کا مقبوضہ پاکستان کا پاسپورٹ
ایتھوپیا، اورصومالیہ سے بھی نچلے درجے پر چلا گیا،،انٹر نیشنل، چوروں ،ڈکیتوں، اور
نوسربازوں کو ائیر پورٹ پر " آن لائن" ضمانتیں، اور رھائی میں تو
دنیا میں سرِ فہرست ملک بن چکا ہے
آن لائن شناختی کارڈ تو بہت چھوٹی چیز ہے
65345bdd1339b.jpg
 
Last edited:

waseem137

Minister (2k+ posts)
بیرون ملک مقیم پاکستانی نادرہ آئی ڈی کارڈ کو اپنے ل*** پہ لکھتے ہیں، بھاڑ میں جائے۔
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
بیرون ملک مقیم پاکستانی نادرہ آئی ڈی کارڈ کو اپنے ل*** پہ لکھتے ہیں، بھاڑ میں جائے۔
Aisay nehain kahtay bhai, banta tou aysay hay "Muneeray mistry key G-- main batti bana kar they dain".
 

Back
Top