گیارہ برس بعد چینی وزیراعظم کا پاکستان کا دورہ، وزیراعظم نے استقبال کیا

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

چینی وزیر اعظم لی چیانگ 11 برس بعد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

l_383176_124946_updates.jpg

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئرپورٹ پر چینی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، احسن اقبال اور عطاتارڑ بھی موجود تھے۔

چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے پاکستان پہنچنے پر انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ چین کے کسی بھی وزیر اعظم کا 11 سال میں یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔ لی چیانگ اور شہباز شریف کے درمیان وفود کی سطح پر سی پیک، معاشی تعاون اور دوطرفہ تجارت پر بات ہو گی۔ جبکہ ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق چینی وزیر اعظم لی چیانگ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں۔

چینی وزیر اعظم 17 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ جن کے ہمراہ تجارت، خارجہ، قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے وزرا بھی ہیں۔ وفد میں چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کارپوریشن ایجنسی اور دیگر سینیئر حکام بھی شامل ہیں۔

چینی وزیر اعظم صدر مملکت آصف علی زرداری، پارلیمانی لیڈروں اور سینیئر عسکری قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔ لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔

حکام کے مطابق دورے کا ایجنڈا وسیع ہے جس میں تعاون کو وسعت دینے اور سی پیک کے اگلے مرحلے کو شروع کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ پاور سیکٹر کے قرضوں کا دوبارہ جائزہ بھی پاکستانی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے میں منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی بھی ایجنڈے میں سرفہرست ہو گی۔ کراچی میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے پیش نظر چین مشترکہ سیکیورٹی کمپنی کی تجویز دے سکتا ہے۔

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
in mayawoo, penyawoo, khanzeero ko koi bataye k China mein PM sirf allamti hota hai, sab kuch President hota hai.. jo in khanzeero k moo pay thookta bhi nahi hai, he didnt see their fucking faces when they were in China alltogther. whole gang of mentally and phsycally unfit motherfuckers.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Prime Minister Shehbaz Sharif on Tuesday arrived in Shenzhen on the first leg of his five-day official visit to China from June 4 to 8, to meet the Chinese leadership and the business community.

As the prime minister landed at the Shenzhen Airport, he was warmly received by Vice Mayor of Shenzhen city of China Luo Huanghao, Chinese Ambassador in Pakistan Jiang Zaidong, Pakistan’s Ambassador in Beijing Khalil Hashmi and senior diplomatic officials.

shehbaz-sharif-china-visit-app1717509811-0.jpg

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
🤣 Patwaris are jumping as it was an official state visit. If SHO was not hosted by Pakistan, none of them would even set foot in this country. By the way, mark my word, all countries will do deals and leave Pakistan out of it. Bheek Mangay Patwari ready hain.

images
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

چینی وزیر اعظم لی چیانگ 11 برس بعد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

l_383176_124946_updates.jpg

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئرپورٹ پر چینی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، احسن اقبال اور عطاتارڑ بھی موجود تھے۔

چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے پاکستان پہنچنے پر انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ چین کے کسی بھی وزیر اعظم کا 11 سال میں یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔ لی چیانگ اور شہباز شریف کے درمیان وفود کی سطح پر سی پیک، معاشی تعاون اور دوطرفہ تجارت پر بات ہو گی۔ جبکہ ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق چینی وزیر اعظم لی چیانگ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں۔

چینی وزیر اعظم 17 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ جن کے ہمراہ تجارت، خارجہ، قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے وزرا بھی ہیں۔ وفد میں چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کارپوریشن ایجنسی اور دیگر سینیئر حکام بھی شامل ہیں۔

چینی وزیر اعظم صدر مملکت آصف علی زرداری، پارلیمانی لیڈروں اور سینیئر عسکری قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔ لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔

حکام کے مطابق دورے کا ایجنڈا وسیع ہے جس میں تعاون کو وسعت دینے اور سی پیک کے اگلے مرحلے کو شروع کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ پاور سیکٹر کے قرضوں کا دوبارہ جائزہ بھی پاکستانی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے میں منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی بھی ایجنڈے میں سرفہرست ہو گی۔ کراچی میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے پیش نظر چین مشترکہ سیکیورٹی کمپنی کی تجویز دے سکتا ہے۔

Is it a sate visit? abay Zia ki tatti kay keeray SCO na hoti tou is nay ana tha? 2 saal say bheek mang rahey hain kay aaaa jao aaa jao. Nahe aya.
 
Back
Top