ھن لندن پلان کھلے ہی کھلے - فائنینشل ایمرجنسی لگے ہی لگے - باقی سب ٹھپ ٹھس

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Last 10 months se RCO se le kar kae soo plans banay rooz ke hissab se..
VNC..S Gill.Arshad Sharef. Azam Sawarti.Contempt of Court on IK.60 fake FIR on IK.Panjab Gov take over.By Election..Imran Riaz..Fawad Chaudhri.S Rashid..list is so on so..
Check karain kitnay plans kamiab howay abhi tak?
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
جاوید چودهری کے کالم میں کچھ باتیں پوری نہیں لکھی گیئں - کچھ پٹوار خانے میں سینا گزرٹ بھی چل رہے ہیں - وہ یہ کہ کسی ایک کیبنٹ میٹنگ میں عظیم لیڈر جناب عمران خان نے سعودی شہزادے تو بڑی گندی سی گال کڈ کے کہا کہ اس کی وجہ سے میں اردگان اور مہاتیر کی کنفرنس میں نہیں گیا - میٹنگ کے فورن بعد ایک وزیر نے ساری کہانی سعودی سفیر کو سنائی - بڑی سی گال بھی سنائی - سعودی سفیر نے فٹو فٹ اپنے کارندے مولانا طاہر اشرفی کو فون کر کے بڑی سی گال کو عربی میں ٹرانسلیٹ کرنے کا کیا - طاہر اشرفی کو سمجھا آ گئی اور اس نے مرچ مسالا لگا کر عربی میں ٹراسلیت کر دیا - اور پھر باجوے غدار کو ساری کہانی سنا دی - اور پھر کام شروع ہو گیا - وہی جس کا آج فواد چودھری کیہ رہا تھا کہ دوست ممالک کون ہوتے ہیں جو ہمیں بتایں کہ ہم نے ملک کیسے چلانا ہے

تو جناب اب اگر بات ادھر تک پہنچ چکی ہے تو اگلا بندہ جس پر عمران خان نے الزام لگانا ہے وہ ہے سعودی شہزادہ - اس کے بعد عمرانیوں کے پاس انا للہ ہی پڑھنے جوگا ریہ جاۓ گا - اگر بجوے نے عمران خان اسے نکالنا تسلیم کر لیا ہے تو جلد ہی آئی لانا بھی تسلیم کر لے گا - اور ٢٠١٤ کا لندن پلان بھی سرکاری طور پر کھلے گا - اس کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ہوں

باقی عمران اور عمرانی جو مرضی کرتے رہیں اس وقت اصل مسئلہ ملک بچانے کا ہے - تو مجھے جو نظر آ رہا ہے وہ تو یہی ہے کہ ملک میں آئ ائم ایف کے ساری باتیں مان کے فائینشل ایمرجنسی لگائی جاۓ اور دو سال کے لئے سارے غیر ضروری اخراجات بند کر دے جایں - اس میں الیکشن سب سے غیر ضرروی خرچہ سمجھا جاۓ گا - اگے تسی آپے سمجھدار ہو

aoyy8-tuntc.jpg

arifkarim Citizen X Will_Bite desan Wake up Pak Sonya Khan sensible 3rd_Umpire Munawarkhan surfer Sohail Shuja Chacha Basharat Siberite
its good to be independent-unlike u Rajay Fuck-Walay!

Saudis own survival was partly secured in the past by help from Pak.

Dont forget DUMBASS 😜
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے ان پٹواریوں اور بھٹواریوں نے الیکشن سے بھاگ کر عمران خان کو بلا مقابلہ پاکستانی عوام کا وزیر اعظم مان لیا ہے ، باقی سب بہانے ہیں
اے تے فر ہے - تسی وی منی رکھو
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چودهری کے کالم میں کچھ باتیں پوری نہیں لکھی گیئں - کچھ پٹوار خانے میں سینا گزرٹ بھی چل رہے ہیں - وہ یہ کہ کسی ایک کیبنٹ میٹنگ میں عظیم لیڈر جناب عمران خان نے سعودی شہزادے تو بڑی گندی سی گال کڈ کے کہا کہ اس کی وجہ سے میں اردگان اور مہاتیر کی کنفرنس میں نہیں گیا - میٹنگ کے فورن بعد ایک وزیر نے ساری کہانی سعودی سفیر کو سنائی - بڑی سی گال بھی سنائی - سعودی سفیر نے فٹو فٹ اپنے کارندے مولانا طاہر اشرفی کو فون کر کے بڑی سی گال کو عربی میں ٹرانسلیٹ کرنے کا کیا - طاہر اشرفی کو سمجھا آ گئی اور اس نے مرچ مسالا لگا کر عربی میں ٹراسلیت کر دیا - اور پھر باجوے غدار کو ساری کہانی سنا دی - اور پھر کام شروع ہو گیا - وہی جس کا آج فواد چودھری کیہ رہا تھا کہ دوست ممالک کون ہوتے ہیں جو ہمیں بتایں کہ ہم نے ملک کیسے چلانا ہے

تو جناب اب اگر بات ادھر تک پہنچ چکی ہے تو اگلا بندہ جس پر عمران خان نے الزام لگانا ہے وہ ہے سعودی شہزادہ - اس کے بعد عمرانیوں کے پاس انا للہ ہی پڑھنے جوگا ریہ جاۓ گا - اگر بجوے نے عمران خان اسے نکالنا تسلیم کر لیا ہے تو جلد ہی آئی لانا بھی تسلیم کر لے گا - اور ٢٠١٤ کا لندن پلان بھی سرکاری طور پر کھلے گا - اس کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ہوں

باقی عمران اور عمرانی جو مرضی کرتے رہیں اس وقت اصل مسئلہ ملک بچانے کا ہے - تو مجھے جو نظر آ رہا ہے وہ تو یہی ہے کہ ملک میں آئ ائم ایف کے ساری باتیں مان کے فائینشل ایمرجنسی لگائی جاۓ اور دو سال کے لئے سارے غیر ضروری اخراجات بند کر دے جایں - اس میں الیکشن سب سے غیر ضرروی خرچہ سمجھا جاۓ گا - اگے تسی آپے سمجھدار ہو

aoyy8-tuntc.jpg

arifkarim Citizen X Will_Bite desan Wake up Pak Sonya Khan sensible 3rd_Umpire Munawarkhan surfer Sohail Shuja Chacha Basharat Siberite
Lanat tere te Rajawal. We now understand how the criminals Sharif lasted so long and how Pakistan became lawless country, impossible to govern. Where the big sharks are exempted from implication of Law all together.

Despite clear evidence that Bajwa committed treason and your Sharifs are once again beneficiary of illegal acts, you are still paddling your fucking lies. Lanat tere te beshumar. Ghadar-e-Watan.
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
sahi wala chay nasal k patwaari bethe hain.. oh dhakkan agar IMF ki saari baatain maan kar hi chalna hai ghulaam ibn e ghulaam, to pichlay 2 saalo main Imran Khan pe jo thread banaye related to IMF and its condition.. uss pe maafi maang.. yaa apna thuka hua chaat!!

Ajeeb hi koi Yajooj Majooj waali qaum se lagtay ho aap 🖐️

🖐️
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چودهری کے کالم میں کچھ باتیں پوری نہیں لکھی گیئں - کچھ پٹوار خانے میں سینا گزرٹ بھی چل رہے ہیں - وہ یہ کہ کسی ایک کیبنٹ میٹنگ میں عظیم لیڈر جناب عمران خان نے سعودی شہزادے تو بڑی گندی سی گال کڈ کے کہا کہ اس کی وجہ سے میں اردگان اور مہاتیر کی کنفرنس میں نہیں گیا - میٹنگ کے فورن بعد ایک وزیر نے ساری کہانی سعودی سفیر کو سنائی - بڑی سی گال بھی سنائی - سعودی سفیر نے فٹو فٹ اپنے کارندے مولانا طاہر اشرفی کو فون کر کے بڑی سی گال کو عربی میں ٹرانسلیٹ کرنے کا کیا - طاہر اشرفی کو سمجھا آ گئی اور اس نے مرچ مسالا لگا کر عربی میں ٹراسلیت کر دیا - اور پھر باجوے غدار کو ساری کہانی سنا دی - اور پھر کام شروع ہو گیا - وہی جس کا آج فواد چودھری کیہ رہا تھا کہ دوست ممالک کون ہوتے ہیں جو ہمیں بتایں کہ ہم نے ملک کیسے چلانا ہے

تو جناب اب اگر بات ادھر تک پہنچ چکی ہے تو اگلا بندہ جس پر عمران خان نے الزام لگانا ہے وہ ہے سعودی شہزادہ - اس کے بعد عمرانیوں کے پاس انا للہ ہی پڑھنے جوگا ریہ جاۓ گا - اگر بجوے نے عمران خان اسے نکالنا تسلیم کر لیا ہے تو جلد ہی آئی لانا بھی تسلیم کر لے گا - اور ٢٠١٤ کا لندن پلان بھی سرکاری طور پر کھلے گا - اس کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ہوں

باقی عمران اور عمرانی جو مرضی کرتے رہیں اس وقت اصل مسئلہ ملک بچانے کا ہے - تو مجھے جو نظر آ رہا ہے وہ تو یہی ہے کہ ملک میں آئ ائم ایف کے ساری باتیں مان کے فائینشل ایمرجنسی لگائی جاۓ اور دو سال کے لئے سارے غیر ضروری اخراجات بند کر دے جایں - اس میں الیکشن سب سے غیر ضرروی خرچہ سمجھا جاۓ گا - اگے تسی آپے سمجھدار ہو

aoyy8-tuntc.jpg

arifkarim Citizen X Will_Bite desan Wake up Pak Sonya Khan sensible 3rd_Umpire Munawarkhan surfer Sohail Shuja Chacha Basharat Siberite
اوہ راجا جی ایہہ فنانشل ایمر جنسی والی گل شبازے اور ڈالر سے پوچھ کر کی ہے نا اگر ایسا ہو گیا تو لندن والوں کا کیا بنے گا
 
arain

Politcal Worker (100+ posts)
Bajwa was involved in two Regime changes - that is going to be the new acceptance.
No more useless denials are coming in future.
باجوے نے ایک ہی ریجیم چینج کیا۔ اس نے اکیلے اکیلے کوئلوں کی دلالی کر کے منہ کالا کروایا اور پوٹی ایم کو پاکستانیوں کے سر پر بٹھایا۔
نورے پٹھورے خور کو پوری صفائی کے موقع کے بعد عدالت عظمی نے اتارا، اس کی پارٹی پھر بھی پی ایم ہاوس میں بیٹھی رہی الیکشن میں جوتیاں کھانے تک۔
ہمت ہے تو عدالت سے کہلوا دو اس نے کیا ریجیم چینج۔ جیسے باجوا مان گیا۔
ورنہ آئیندہ یہ رونے نہ رونا۔
 
arain

Politcal Worker (100+ posts)
جاوید چودهری کے کالم میں کچھ باتیں پوری نہیں لکھی گیئں - کچھ پٹوار خانے میں سینا گزرٹ بھی چل رہے ہیں - وہ یہ کہ کسی ایک کیبنٹ میٹنگ میں عظیم لیڈر جناب عمران خان نے سعودی شہزادے تو بڑی گندی سی گال کڈ کے کہا کہ اس کی وجہ سے میں اردگان اور مہاتیر کی کنفرنس میں نہیں گیا - میٹنگ کے فورن بعد ایک وزیر نے ساری کہانی سعودی سفیر کو سنائی - بڑی سی گال بھی سنائی - سعودی سفیر نے فٹو فٹ اپنے کارندے مولانا طاہر اشرفی کو فون کر کے بڑی سی گال کو عربی میں ٹرانسلیٹ کرنے کا کیا - طاہر اشرفی کو سمجھا آ گئی اور اس نے مرچ مسالا لگا کر عربی میں ٹراسلیت کر دیا - اور پھر باجوے غدار کو ساری کہانی سنا دی - اور پھر کام شروع ہو گیا - وہی جس کا آج فواد چودھری کیہ رہا تھا کہ دوست ممالک کون ہوتے ہیں جو ہمیں بتایں کہ ہم نے ملک کیسے چلانا ہے

تو جناب اب اگر بات ادھر تک پہنچ چکی ہے تو اگلا بندہ جس پر عمران خان نے الزام لگانا ہے وہ ہے سعودی شہزادہ - اس کے بعد عمرانیوں کے پاس انا للہ ہی پڑھنے جوگا ریہ جاۓ گا - اگر بجوے نے عمران خان اسے نکالنا تسلیم کر لیا ہے تو جلد ہی آئی لانا بھی تسلیم کر لے گا - اور ٢٠١٤ کا لندن پلان بھی سرکاری طور پر کھلے گا - اس کی پیشنگوئی میں پہلے بھی کر چکا ہوں

باقی عمران اور عمرانی جو مرضی کرتے رہیں اس وقت اصل مسئلہ ملک بچانے کا ہے - تو مجھے جو نظر آ رہا ہے وہ تو یہی ہے کہ ملک میں آئ ائم ایف کے ساری باتیں مان کے فائینشل ایمرجنسی لگائی جاۓ اور دو سال کے لئے سارے غیر ضروری اخراجات بند کر دے جایں - اس میں الیکشن سب سے غیر ضرروی خرچہ سمجھا جاۓ گا - اگے تسی آپے سمجھدار ہو

aoyy8-tuntc.jpg

arifkarim Citizen X Will_Bite desan Wake up Pak Sonya Khan sensible 3rd_Umpire Munawarkhan surfer Sohail Shuja Chacha Basharat Siberite
بڑا زور لگایا
پھر بھی کچھ نہ آیا
 
arain

Politcal Worker (100+ posts)
جس ملک کے سب سے بڑے صوبے کی بڑی آبادی ھندوؤں کی نچلی ذاتوں، شودر، اور ھریجن سے کنورٹ ہو کر مسلمان ہو ئے ہوں،،،وہاں اخلاقیات کہاں سے آئیں گی
CxsA40mWgAAST8p.jpg
کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟ اتنی خرافات ایک پوسٹ میں بھرنا بھی کمال ہے؟
یعنی ہندوؤں نے اخلاقیات کے بل پہ ذات پات بنائی؟ بہترین اخلاق والے برہمن بن کے سندھ، کشمیر، بلوچستان، خیبر، اور انڈیا کی باقی علاقوں میں پھیل گئے اپنی اخلاقیات پھیلانے۔ بداخلاقوں کو شودر بنا کے پنجاب میں بند کر دیا گیا؟ مسلمان ہونے سے کوئی فرق نہ پڑا کیونکہ انسان کی اصلی جانچ ہندوؤں کو آتی ہے، اللہ کی بات صرف کتاب تک ہے کہ سب انسان برابر ہیں؟ اور اب نجس پنجابی شودر ملک کے نفیس امن پسند انصاف پسند پاک براہمنوں پر حسب عادت ظلم کرتے ہوئے ان کے اخلاق تک خراب کر رہے ہیں؟ تو مجبورا براہمن انہیں گاؤں سے نکال کر درختوں سے لٹکانا چاہتے ہیں؟
حد ہے، بندہ کچھ سوچ ہی لیتا ہے پہلے۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت اصل مسئلہ ملک بچانے کا ہے - تو مجھے جو نظر آ رہا ہے وہ تو یہی ہے کہ ملک میں آئ ائم ایف کے ساری باتیں مان کے فائینشل ایمرجنسی لگائی جاۓ اور دو سال کے لئے سارے غیر ضروری اخراجات بند کر دے جایں - اس میں الیکشن سب سے غیر ضرروی خرچہ سمجھا جاۓ گا - اگے تسی آپے سمجھدار
Wah ray patwari, Matlab khud he mulk ka diwaliya nikal kar ab emergency laga dou wah ray patwari kiya sooch hay tum jahiloon key. Agar mulk kay paas election karanay kay liyay 50 arab nahi hain tu iss daku hakumat ko forun kahin gutter may doob mar jana chaiyay aur aainday jamhoriyat ka naam nahi layna......
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Lanat tere te Rajawal. We now understand how the criminals Sharif lasted so long and how Pakistan became lawless country, impossible to govern. Where the big sharks are exempted from implication of Law all together.

Despite clear evidence that Bajwa committed treason and your Sharifs are once again beneficiary of illegal acts, you are still paddling your fucking lies. Lanat tere te beshumar. Ghadar-e-Watan.
اؤ ہو کیا ہو گیا ہے بغلول - ٢٠١٧-١٨ میں بھی تو باجوے نے یہی کیا تھا - ایک چلتی حکومت کو نکال کر ایک مجرم کو ملک پر مسلط کیا
اس مجرم نے قوم پر ٧٥ فیصد قرض بڑھنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا - آج اسی کی سزا ہم بھگت رہے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ووٹ کو عزت دینے والے آج الیکشن کی تاریخ دینے سے ہی بھاگ رہے ہیں
استاد جی ایلکشن ڈی لمیٹیشن اور نئی حلقہ بندیاں کے بغیر نہیں ہو سکتے
نئی حلقہ بندیاں مردم شماری کے بغیر نہیں ہو سکتیں
مردم شماری صوبوں کو منظوری کے بغیر نہیں ہوسکتی - اگر ہو بھی جاۓ تو نتائج صوبوں کی منظوری کے بغیر قبول نہیں ہو سکتے
اس سب کے لئے پیسہ درکار ہے - وہ قرضہ ملنے کے بغیر نہیں آ سکتا
قرضہ کفایت شعاری کے بغیر نہیں ملے گا
کفایت شعاری کے پہلی شرط غیر ضروری اخراجات ختم کرنا ہوں گے
اب عمران اور عمرانیوں کی خواہش سے زیادہ غیر ضروری اور کون سی چیز ہو سکتی ہے
یہ سارے مسئلے پہلے ختم ہوں گے تو پھر الیکشن ہوں گے نا
 
sajhassan

Despite all those restrictions & odds you still managed to come into this world, see you could have easily gone in the drain considering the circumstances but you still managed (You can say same about me). Let us be hopeful at least.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Despite all those restrictions & odds you still managed to come into this world, see you could have easily gone in the drain considering the circumstances but you still managed (You can say same about me). Let us be hopeful at least.
No I will not say anything loke that. I dont easily get Angry Bhai jee.
And I don't really understand what you want to say. It is too Philosophical for a simple patwari like me.