battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ہاتھیوں کی لڑائ جاری ہے اور ہم اندرونی مار دھاڑ میں مصروف ہیں۔ باہر کیا لڑنا اپنے گھر کی لڑائ ہی ختم نہی ہو رہی۔ کیا ہمیں پریشان ہونا چاہیے۔ بلکل نہی۔ کیونکہ جب جہاز ڈوب رہا ہوتا ہے تو چوہے پھدکتے رہتے ہیں: ثقلین امام
https://twitter.com/x/status/1910068744157807097
https://twitter.com/x/status/1910071870013186537