ہاتھ بندے ہوئے ہیں ، آئی ایم ایف نرمی دینے پر آمادہ نہیں ، احسن اقبال

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1822197420014387656
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ایس ڈی پی پر ایک مرتبہ پھر کٹ گلنے کا عندیہ دے دیا، پی ایس ڈی پی کا بجٹ دو سو سے چار سو ارب روپے تک کم کیے جانے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے معاشی چیلنجز کے باعث ترفیاتی حجم کا بجٹ کم ہے جو ہماری ترقیاتی ضروریا ت کیلئے ناکافی ہے، اگر ایلوکیشن بڑھائیں تو اس کے لئے ہمیں مزید ٹیکسز عائد کرنا ہوں گے اور عوام پر مزید ٹیکسز کا بوجھ نہیں ڈالا جاسکتا اسی لیے ترقیاتی بجٹ 14 سو ارب سے سے کم ہو کر 11 سو ارب ہوا جس کے بعد اب اس میں مزید کمی کا امکان ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ پی ایس ڈی پی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے حتمی وضاحت مانگی ہے، ہماری پہلی ترجیح ہوگی کہ بیرونی فنڈنگ سے جو منصوبے چل رہے ہیں ان پر کام کریں، سی پیک کے منصوبوں کو ترقیاتی بجٹ سے مکمل کریں اور دیگر قومی مفاد کے منصبوں پر توجہ دیں، ایم ایل ون پر چین کے ساتھ معاملات فائنل کر لیے گئے ہیں امید ہے اسی سال بڑی پیش رفت ہوگی کیا ایم ایل ون کے دو فیز کرنے ہیں یا چار فیز اس معاملے پر چین سے بات چیت جاری ہے۔

قبل ازیں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا قرۃ العین مری کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کا عوام پر کافی بوجھ پڑا ہے، آئی ایم ایف کسی قسم کی رعایت دینے کے لیے تیار نہیں ہے، موجودہ معاشی صورت حال کے نتیجے میں سب سے بڑا کٹ ترقیاتی بجٹ پر لگا ہے، وزارت خزانہ نے ابھی تک نہیں بتایا کہ پی ایس ڈی پی کا حتمی سائز کیا ہوگا، وفاقی پی ایس ڈی پی 1400 ارب سے کم ہو کر 1100 ارب پر آچکا ہے۔

احسن اقبال نے کمیٹی کو بتایا کہ ترقیاتی بجٹ میں مزید 200 یا 400 ارب کا کٹ لگنے کا خطرہ ہے، اسی وجہ سے موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے ترقیاتی فنڈز جاری نہیں ہو سکے، اگلے دو تین سال اصلاحات میں کامیاب رہے تو پاکستان ترقی کرے گا۔

Source
https://twitter.com/x/status/1821971814073167972 https://twitter.com/x/status/1821541225842737295 https://twitter.com/x/status/1822274331273052343
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرام زادو لوٹ مار چھوڑ دو گشتی کے بچو وزیر اعظم ہاؤس اور ایوان صدر کے اخراجات کئی سو کروڑ اپنی ماں کے ولیمے کے لئے بڑھایا ہے
اسکو بڑھانے کی بجائے کم کرتے حرام زادو غیر ملکی دوروں پر ٹبروں سمیت حرام زادو گشتئ زادو اپنی ماں چ۔۔ نی بند کرو سور کے بچو اپنے اخراجات بڑھاتے جارہے ہو
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ہاتھوں میں شریفوں کی لوہے کی بھٹیوں کا سریا پھسا ہوا ہے پھنسے تو ہوں گے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایم ایف نرمی دینے کو تیار نہیں
تم چوری چھوڑنے کو تیار نہیں

کونسی چوری تابان ؟ فرح گوگی اور بزدار کو بلا کر معاملات سلجھاؤ ۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The crooks of Goon will blame IMF for everything.They have no clue how to revive the economy.They never did.Mistry Munir’s SIFC was a flop.They will keep blaming PTI and IMF until they are removed.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The Sharif mafia of fake mandate will ultimately blame the PTI for the disastrous economic performance.
It seems like a mini-budget is in the offing.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی چوری تابان ؟ فرح گوگی اور بزدار کو بلا کر معاملات سلجھاؤ ۔

کوئی بات ہو تجھے ہنسی آئے
کسی طرح اس گھر میں روشنی آئے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات ہو تجھے ہنسی آئے
کسی طرح اس گھر میں روشنی آئے

تیرے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو
تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ھے

تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ھے
میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ھے ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

تیرے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو
تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ھے

تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ھے
میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ھے ۔
دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو
اس گھر کے دریچے سے ہوا تک نہیں آتی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو
اس گھر کے دریچے سے ہوا تک نہیں آتی

تیرگی سے نہ کیجئے اندازہ
کچھ گھروں میں دیے نہیں ہوتے

گر ندامت سے تم کو بچنا تھا
فیصلے خود کیے نہیں ہوتے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

تیرگی سے نہ کیجئے اندازہ
کچھ گھروں میں دیے نہیں ہوتے

گر ندامت سے تم کو بچنا تھا
فیصلے خود کیے نہیں ہوتے
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
آپ کے ساتھ ہی گذاری ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی چوری تابان ؟ فرح گوگی اور بزدار کو بلا کر معاملات سلجھاؤ ۔
مریم نے ان کو ابھی تک جیل میں کیوں نہیں ڈالا؟؟؟کتی چوروں سے ملی ہوئی ہے؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نے ان کو ابھی تک جیل میں کیوں نہیں ڈالا؟؟؟کتی چوروں سے ملی ہوئی ہے؟؟؟

ابے گوگی بھاگی ہوئ ھے ۔ کیا اس کی چڈی کوڑے میں ڈالے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
آپ کے ساتھ ہی گذاری ہے

یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ تیری خواب و خیال
متاعِ جاں ہیں ترے قول و قسم کی طرح
گزشتہ سال انہیں میں نے گِن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ابے گوگی بھاگی ہوئ ھے ۔ کیا اس کی چڈی کوڑے میں ڈالے ۔
جو موجود ہیں بزدار وغیرہ ان کو بھی تو جیل میں نہیں ڈالا، تو مطلب کتے چوروں سے ملی ہوئی ہے

مریم نے گوگی کی جائیداد کیوں ضبط نہیں کی اگر وہ بھاگ گئی ہے تو، مطلب ایک ہی ہے کہ یا تو کتی چوروں سے ملی ہوئی ہے یا الزامات جھوٹے ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جو موجود ہیں بزدار وغیرہ ان کو بھی تو جیل میں نہیں ڈالا، تو مطلب کتے چوروں سے ملی ہوئی ہے

مریم نے گوگی کی جائیداد کیوں ضبط نہیں کی اگر وہ بھاگ گئی ہے تو، مطلب ایک ہی ہے کہ یا تو کتی چوروں سے ملی ہوئی ہے یا الزامات جھوٹے ہیں

ابے عالم فاضل ، تیری عدالتیں یہ پسند نہیں کرتیں ۔ یہ کام مریم کا نہیں ھے ۔ کچھ تو سیکھ لے ۔ یہ عمران خان نہیں ھے جو دوسروں پر چالیس من چرس کا جھوٹا کیس بنوائے ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ابے عالم فاضل ، تیری عدالتیں یہ پسند نہیں کرتیں ۔ یہ کام مریم کا نہیں ھے ۔ کچھ تو سیکھ لے ۔ یہ عمران خان نہیں ھے جو دوسروں پر چالیس من چرس کا جھوٹا کیس بنوائے ۔
پنجاب میں ہونے والی کرپشن کو پکڑنا مریم کا کام نہیں تو عاسم یزید کا ہے؟؟؟

اینٹی کرپشن کا محکمہ پنجاب میں موجود ہے؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں ہونے والی کرپشن کو پکڑنا مریم کا کام نہیں تو عاسم یزید کا ہے؟؟؟

اینٹی کرپشن کا محکمہ پنجاب میں موجود ہے؟؟؟

عالم فاضل ، سزا دینا عدالتوں کا کام ھے ، لیکن وہ تو تمہاری محبت میں اسٹے آرڈر دیتی پھرتی ہیں ۔ گوگی کو پاکستان بلوالے ، انصاف کا تقاضا تو یہی ھے ، لیکن تم لوگ نام کے انصافی ھو ۔ میٹھا میٹھا ھپ ھپ ، کڑوا کڑوا تُھو تُھو ۔
 
Back
Top
Oops! We ran into some problems.
Oops! We ran into some problems. Please try again later. More error details may be in the browser console.