Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بھرپور انکشافات 2012 میں ائیر مارشل اصغر خان کیس کا 16 سال بعد فیصلہ سنایا گیا میں وکیل تھا بے نظیر بھٹو کو سکیورٹی رسک قرار دے کر 1990 کے انتخابات چرا لیے گئے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1916664950551887983
آٹھ فروری کا دن میری زندگی کا شاندار ترین دن تھا میں لاہور کے حلقہ سے امیدوار تھا الیکشن سے پہلے پارٹی سے نشان چھین لیا گیا پارٹی نشان ہی علامت ہوتا ہے کہ آپ جس جماعت سے ہیں میں قومی اسمبلی کا امیدوار تھا میرے نیچے تحریک انصاف کے پانچ امیدوار مختلف نشانات پر لڑ رہے تھے 8 فروری کو جیسے لوگ نکلے دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں بدترین فسطائیت کے خلاف اس سے عظیم ترین عوامی ردعمل کوئی نہیں ہو سکتا تھا ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا ہارورڈ میں پاکستان کانفرنس سے خطاب
https://twitter.com/x/status/1916658320963731675
آٹھ فروری کو تحریک انصاف نے 180 سیٹیں جیتیں جو کہ سادہ اکثریت سے بھی زیادہ تھیں رات کو رزلٹ روک کر اگلے دن سنائے گئے اور مینڈیٹ چھین لیا گیا کراچی کی 21 سیٹوں میں سے 19 سیٹیں تحریک انصاف جیتی حیدرآباد سے سیٹیں تحریک انصاف جیتی لیکن سب کی سب چھین لی گئیں یہ وہ نظام ہے جس کے ساتھ تحریک انصاف لڑ رہی ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1916660783984803975
ججوں کے بیڈ رومز سے ڈیوائسیں نکل رہی ہے لوگوں کو اغوا کیا جاتا ہے 40 دن بعد آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر چھوڑ دیا جاتا ہے وہ لوگ بول تک نہیں پا رہے ہوتے ملک بدترین ٹارچر سے چلایا جا رہا ہے ہمارے پاس عدلیہ کی پراسیکیوشن کی آزادی کے قوانین ہیں لیکن عملدرآمد نہیں ہے 26 ویں ترمیم پر ہمارے پارلیمنٹیرینز اٹھائے گئے بی این پی کے ممبرز اٹھائے گئے خواتین اغوا کی گئیں بچے اغوا کیے گئے تشدد کیے گئے اور ترمیم پاس کروائی گئی پاکستان کو اس طریقہ سے چلایا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا ہارورڈ میں پاکستان کانفرنس سے خطاب
https://twitter.com/x/status/1916654290451517881