ہاۓ اُس زودِ پریشاں کا پشیماں ھونا

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹروں کے مطابق نوروں کی نہ صرف مت ماری جاچکی ھے بلکہ بصارت بھی کافی کمزور ھے ۔۔ یہ خادمِ حرمین شاہ سلیمان نھیں، وزیرِ خارجہ سعود الفیصل ھے ۔۔ اور اُس کی آنکھوں میں جو غضبناکی نظر آ رھی ھے اس سے میاں صاحب کا منہ سفید پڑ گیا ھے


ہم تو سبھی خادم ہیں، آپ کا پتہ نہیں کہ کیا سمجھتے ہیں اپنے آپ کو۔
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تو سبھی خادم ہیں، آپ کا پتہ نہیں کہ کیا سمجھتے ہیں اپنے آپ کو۔

تم خادم نھیں، پاکستان کی کشتی میں لگی ھوۂی دیمک ھو ۔۔ اور میں ساحل پہ کھڑا شور مچا رھا ھوں
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
تم خادم نھیں، پاکستان کی کشتی میں لگی ھوۂی دیمک ھو ۔۔ اور میں ساحل پہ کھڑا شور مچا رھا ھوں

امیر علی ! اتنے لوگ پریشان ھیں تو تم عینک لگا ھی لو ۔۔ اندھوں کی طرح ٹکریں مارنے سے حاصل ؟

کیا بات ہے، ساحل پے کھڑے ، سمندر میں ڈوبتی کشتی کی دیمک کو بھی دےکھ لیتے ہو، یا تو نظریں بہت تیز ہیں یا اویں چول ہی مارتے ہو۔ یا پھر ہوتے ہیں کچھ جاندار جو شور بہت کرتے ہیں، نظریں اور خاص طور پہ سونگھنے کی حص کافی تیز ہوتی ہے، ان کی۔

شیطان کو اللہ کے گھر سے اور جو لوگ اللہ نے اس گھر کی حفاظت کے لئے معمور کئے ہیں ،ان سے بھی کبھی بھی مہبت نہیں ہو سکتی۔
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Bhi koi CAPTION ker de?


shayr_2.jpg

-
-
koi bata sakta hai oper picture mein ,, LION ,, kay sath kia ho raha hai?

lol ho rha hai... :lol:
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات ہے، ساحل پے کھڑے ، سمندر میں ڈوبتی کشتی کی دیمک کو بھی دےکھ لیتے ہو، یا تو نظریں بہت تیز ہیں یا اویں چول ہی مارتے ہو۔ یا پھر ہوتے ہیں کچھ جاندار جو شور بہت کرتے ہیں، نظریں اور خاص طور پہ سونگھنے کی حص کافی تیز ہوتی ہے، ان کی۔

شیطان کو اللہ کے گھر سے اور جو لوگ اللہ نے اس گھر کی حفاظت کے لئے معمور کئے ہیں ،ان سے بھی کبھی بھی مہبت نہیں ہو سکتی۔

باقی سب تو چلتا رھتا ھے، یہ فرماؤ کہ آپ کے نزدیک کن لوگوں کو اللہ پاک نے اپنے گھر کی حفاظت کی ڈیوٹی دی ھے ؟
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
باقی سب تو چلتا رھتا ھے، یہ فرماؤ کہ آپ کے نزدیک کن لوگوں کو اللہ پاک نے اپنے گھر کی حفاظت کی ڈیوٹی دی ھے ؟

Right now the people who are doing it right now
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
صحت سب کیلئے

عوام کے ٹیکس کے پیسے سے صحت کا اشتہار اور نواز مُنافق کا تھوبڑا۔۔۔
اب بتاؤ صحت کے اشتہار کا اس گنجے کے بوتھے سے کیا تعلق؟؟؟؟
:(
10411001_458797114287167_8940810532017369_n.jpg

یہ کوئی پٹواری اسکا جواب دے؟
گجر صاحب مہربانی کرکے آپ کچھ روشنی ڈالیں گے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صحت سب کیلئے

یہاں تو بڑا اچھا پیغام دے رہے ہیں
کہ سب میرے طرح اپنی صحت ٹھیک رکھو ،انہوں نے فوٹو لگا کر مثال دی ہے
 

Junaid2814

MPA (400+ posts)
Re: صحت سب کیلئے

یہاں تو بڑا اچھا پیغام دے رہے ہیں
کہ سب میرے طرح اپنی صحت ٹھیک رکھو ،انہوں نے فوٹو لگا کر مثال دی ہے
You mean ns has got national insurance policy ISi liay yeh lal surk hai ;)
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صحت سب کیلئے

Sehat Haram kay Paisay waloo kay liya. YEah Likhna Chahiya Ishtihar pai.

Lanatttttt noooray teri shakal tay
 

Junaid2814

MPA (400+ posts)
Ju log rupay ki dolat share KERNAY Kay rawadar nahi wo sehat ki dolat Kia khak share karien gay.... Pani SAF nahi Giza PAK nahi KERNAY Chalien hain sehat ki dulat lutanay