سر قوم کو اپنے ساتھ مت گھسیٹیں وہ دور گیا جب قوم ایک نغمہ سن کر آپ کی پیٹھ کے پیچھے کھڑی ہو جاتی تھی اب پچھلے دو سال سے آپ کے زہر سایہ چند افسران نے قوم کی ماؤں بیٹیوں اور بچیوں کیساتھ پنجاب پولیس کے درندوں کے ذریعے جو بہمیانہ تشدد کروایا ہے اور قوم یہ بھی جانتی ہے کہ کس طرح آپ انڈیا کے ایجنٹ کو اقدار دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ کنجر بھی پیسہ کمائیں اور آپ کی دوکانداری بھی چلتی رہے لیکن ایک بات یاد رکھیں قوم ابھی تک سوئی ہوئی ہے جب یہ جاگی تو نہ آپ کا پیسہ اور نہ آقا امریکہ بچا پائے گا امریکہ کی تو یہ روایت ہے کہ وہ اپنے ایجنٹوں کو ٹشو پیپر کیطرح استعمال کر کے گٹر میں پھینک دیتا ہے یاد رکھو اپنی ماں دھرتی کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کا انجام ہمیشہ بھیانک ہوتا ہے
Last edited: