ہر پاکستانی سالانہ کتنے سو کلو آٹا کھاجاتا ہے؟اعدادوشمار جاری

pakah1h13.jpg

ہر پاکستانی سالانہ ایک سو پندرہ کلو آٹا کھاتا ہے,محکمہ خوراک کے مطابق سالانہ بنیاد پر پاکستان میں ہر شہری 115 کلو آٹا کھاتا ہے,محکمہ خوراک کے مطابق ملک میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے۔رواں برس چاروں صوبوں میں گندم کا پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا۔

رواں برس 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار متوقع ہے,ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو 12 کروڑ 78 لاکھ لوگوں کے لیے 1 کروڑ 47 لاکھ ٹن گندم کی ضرورت ہے جبکہ انہیں بیج کے لیے 8 لاکھ 72 ہزار ٹن گندم کی ضرورت ہے۔

محکمہ خوراک کے مطابق پنجاب کی گندم کی ضرورت 1 کروڑ 55 لاکھ 55 ہزار ٹن ہے جبکہ پنجاب کا پیداواری ہدف 2 کروڑ 41 لاکھ ہے,محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کا پیداواری ہدف 44 لاکھ ٹن، خیبر پختو نخواہ کا 14 لاکھ اور بلوچستان کا 13 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ رواں برس پنجاب اپنی ضرورت سے 86 لاکھ ٹن زائد گندم پیدا کرے گا جبکہ پاکستان میں مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زائد گندم پیدا ہوگی۔

دوسری جانب گندم درآمد اسکینڈل سے متعلق انکوائری کمیٹی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کی جانے والی رپورٹ تیار نہیں کی جاسکی، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آج رپورٹ طلبی کی ہدایت جاری کی تھیں.

ذرائع کے مطابق ابھی تک کمیٹی نے کسی بھی موجودہ یا سابقہ حکومتی سیاسی شخصیت کوطلب نہیں کیا اورامکان ظاہرکیا جارہا ہے کہ کمیٹی سیاسی شخصیات سے بھی تحقیقات کا مطالبہ یا تجویزدے سکتی ہے,دوسری جانب اس معاملے پر اہم انکشافات سامنے آئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت ہورہی ہے۔ علاوہ ازیں گندم امپورٹ کے معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگست 2023 سے مارچ 2024 تک 330 ارب روپے کی گندم درآمد ہوئی، پی ڈی ایم گورنمنٹ نے جولائی 2023 میں گندم درآمدگی سے متعلق فیصلہ معلق رکھا تھا، نگراں حکومت کے دور میں 250 ارب کی لاگت کی 28 لاکھ میٹرک ٹن درامد گندم پاکستان لنگراندازہوئی، موجودہ حکومت میں 80 ارب کی لاگت کی 7 لاکھ میٹرک ٹن درامد گندم پاکستان پہنچی۔

رپورٹ کے مطا بق مجموعی طور پر پاکستان سے گندم درآمد گی کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرپاکستان سے باہر گئے، اکتوبر 2024 میں ساڑھے 4 لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن گندم درامد کی گئی، نومبر 2023 میں 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی، ساڑھے3 لاکھ 35 ہزارمیٹرک ٹن گندم دسمبر 2023 میں درآمد کی گئی، جنوری 2024 میں 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی، فروری 2024 میں ساڑھے 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
wtf Pakistanio
why u eating too much rooti. gosht khao

tumloog ki wajah se Pakistan ko $1.1 Billion ki wheat mangana pari

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
خدا کی اس بستی میں غریب کے روٹی کے نوالے تک گنے جاتے ہیں لیکن بدمعاشیہ جو سالانہ اس ملک کا سب کچھ کھا کر بھی ڈکار نہیں مانتی اسے کوئی نہیں پوچھتا اور دیکھتا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک سروے کیا جائے جس میں معلوم ہو کہ ایک جُرنیل ریٹائر ہونے تک کتنے سو ارب روپیہ اس قوم کا کھا جاتا ہے اور ریٹائر ہونے کے بعد تک مزید کتنے ارب روپے اس قوم کا کھا جاتا ہے جتنا ایک جرنیل کھا جاتا ہے اس میں کئی فیکٹریاں لگ کر لاکھوں لوگوں کو روزگار دیا جاسکتا ہے جبکہ آج تک یہ جرنیل ہر جنگ ہارے ہیں اور ایک انچ علاقہ دشمن سے واپس نا لے سکے الٹا ملک توڑ دیا دشمن کے سامنے ہیجڑوں کی طرح ہتھیار پھینک دئے زلت ناک شکست کھائی ہر جنگ میں ان جرنیلوں نے سوائے جنگی جرائم کرنے عورتوں بچیوں کو گرفتار کرنے کے اور اپنا ملک فتح کر نے اور اپنے جنگی جرائم سے ملک توڑنے کے علاوہ اور کیا کارنامہ ہے ان اربوں روپے کھاجانے والے کرپٹ جرنیلوں کا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کی اس بستی میں غریب کے روٹی کے نوالے تک گنے جاتے ہیں لیکن بدمعاشیہ جو سالانہ اس ملک کا سب کچھ کھا کر بھی ڈکار نہیں مانتی اسے کوئی نہیں پوچھتا اور دیکھتا
جو گندم بلا ضرورت امپورٹ کی اس سے جو پیسہ بنایا اس کو ہضم کرنے کو بکواس کر رہے ہیں کہ پاکستان زیادہ آٹا کھاتا ہے اس لئے ہم نے پیسہ بنایا۔لیکن اب پاکستان کے کسان کا آٹا پاکستانی کی ضرورت نہیں
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
wtf Pakistanio
why u eating too much rooti. gosht khao

tumloog ki wajah se Pakistan ko $1.1 Billion ki wheat mangana pari

Kaisey bewaqoof insaan ho, sirf 115 ka figure dekh kar bak bak kar rahey ho, apna chhota sa dimagh bhi istamaal kar lia karo, 115/365=0.315, aik din ka 315gram banta hay jis se 2 roti bhi nahi banti, is ka matlab hay aata kum istamaal ho raha hay, log dosri food item istamaal kar rahey hain
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
جو گندم بلا ضرورت امپورٹ کی اس سے جو پیسہ بنایا اس کو ہضم کرنے کو بکواس کر رہے ہیں کہ پاکستان زیادہ آٹا کھاتا ہے اس لئے ہم نے پیسہ بنایا۔لیکن اب پاکستان کے کسان کا آٹا پاکستانی کی ضرورت نہیں
apna chhota sa dimagh bhi istamaal kar lia karo, 115/365=0.315, aik din ka 315gram banta hay jis se 2 roti bhi nahi banti, is ka matlab hay aata kum istamaal ho raha hay, log dosri food item istamaal kar rahey hain
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
u can easily substitute roti with mutton or beef or salads
what's wrong in eating 1 roti instead of 2. Mulk nahi bachana kya?

Kaisey bewaqoof insaan ho, sirf 115 ka figure dekh kar bak bak kar rahey ho, apna chhota sa dimagh bhi istamaal kar lia karo, 115/365=0.315, aik din ka 315gram banta hay jis se 2 roti bhi nahi banti, is ka matlab hay aata kum istamaal ho raha hay, log dosri food item istamaal kar rahey hain
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
apna chhota sa dimagh bhi istamaal kar lia karo, 115/365=0.315, aik din ka 315gram banta hay jis se 2 roti bhi nahi banti, is ka matlab hay aata kum istamaal ho raha hay, log dosri food item istamaal kar rahey hain
جی ہاں لوگ کیک کھارہے ہیں