Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ہمارا ڈرامہ عینک والا جن 2 دن پہلے بلاول ہاؤس جاتا تھا، پہلے بلاول اور بختاور دیکھتے تھے، اور پھر ایک دن بعد عام عوام کے بچے، وہ سکول میں بتاتے تھے کہ آج ہامون جادوگر یہ کریگا، زکوٹا جن یہ کرے گا وہ کہہ سکتے تھے،، آپ کے ہمارے بچے ایک دن بعد دیکھتے تھے"۔ عینک والا جن کے کردار ہامون کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1873575978712343013
https://twitter.com/x/status/1873575978712343013