ہماری حفاظت کا لارا

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں سیکیورٹی فورسز ملک اس لئے بناتے ہیں کہ جب ان کو بیرون ملک کسی سے خطرہ ہو تو فورسز اپنے ملک کی حدود کی اس کی خود مختاری کی اس کے شہریوں کی جان کی ان کے مال کی ان کی آبرو کی حفاظت کر سکیں اور یہ کوئ رومانوی مسئلہ نہیں ہے اس خدمات کے لئے عوام ان کو معاوضہ دیتی ہے ان کو تنخواہیں بنگلے گاڑیاں عیش و آرام بھی دیتی ہے لڑنے کو ہتھیار خرید کر دیتی ہے ۔
لیکن جب بھی ہمیں حفاظت کی ضرورت پڑتی ہے ہمارے محافظ بیرونی دشمن کے سامنے بے بس چھوڑ کر دشمن کی صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں اس ملک کے لوگوں کے خلاف جو ان کو لڑنے کی زمہ داری کے لئے ملازم رکھتے ہیں ۔
یہ ہی کام مشرف نے کیا پاکستان کو ڈرونوں کے آگے پھینک کر خود اسی عوام سے تنخواہ لیتا رہا اس نے پاکستان کا مقدمہ زبانی بھی نہیں لڑا۔
یہ ہی پاکستان کے ساتھ باجوہ نے کیا ۔۔پاکستان آرمی چیف اس لئے رکھتا ہے کہ سایفر آجائے تو اپنی عوام کو پچیس مئ سے لے اگلے نو مئی تک زہریلی گیس ماریں ان کے گھر توڑ دیں ان کے کاروبار تباہ کر دیں ؟اپنے ملک کی عوام سے احتجاج کا حق تک چھین لیں۔اپنی بیٹیوں کے اور ماوں کے سر سے چادریں اتار لیں اپنے ملک کے معذوروں کو ٹھڈے ماریں کہ وہ اس سایفر کے حکم کے خلاف ہیں؟
قوم نے سیکیورٹی فورسز کو ایسے سایفروں سے حفاظت کو رکھا تھا سایفروں کے حکم بجا لانے کو نہیں۔اور اب تک جو ہوا ہے اس سے سایفر کے باقی احکامات بھی قوم نے اپنے اوپر گزرتے دیکھے ہیں سایفر کا حکم عمران خان کو ہٹانا ہی نہیں تھا پاکستان کو گرانا بھی تھا پاکستان کے لوگوں پر اس بار ڈرونز کی بجائے پاکستان کے چوروں کرپٹ سیاستدانوں ، پولیس، ججوں فوج اور اداروں کی مدد سے حملہ کیا گیا اور اس وقت پاکستان کا ہرادارہ آئین ٹوٹا پڑا ہے قانون ایک لطیفہ ہے جس پر دل چاہے تو ہنسیں ۔
پاکستان کی سیکیورٹی اس وقت سایفر کی سیکیورٹی کے لئے عوام کی سیکیورٹی چھین چکی ہے ان کی جان کی مال کی ان کے شہری حقوق کی ان کی عزت کی ان کے حال اور مستقبل کی ۔ان پر گورا پہلے کمپنی بنا کر قابض ہوا تھا خود چل کر اس خطے میں پہنچا تھا اب اسے کمپنی یہاں سے ہی مل گئی ہے
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Un-Dear Army Chief of Pakistan, the above is addressed to you. Forces need to create a tone that gives the impression that they are with the people and not against them. This is because the last two press conferences of DGISPR and DG ISI created a totally opposite image. Full Stop.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا میں سیکیورٹی فورسز ملک اس لئے بناتے ہیں کہ جب ان کو بیرون ملک کسی سے خطرہ ہو تو فورسز اپنے ملک کی حدود کی اس کی خود مختاری کی اس کے شہریوں کی جان کی ان کے مال کی ان کی آبرو کی حفاظت کر سکیں اور یہ کوئ رومانوی مسئلہ نہیں ہے اس خدمات کے لئے عوام ان کو معاوضہ دیتی ہے ان کو تنخواہیں بنگلے گاڑیاں عیش و آرام بھی دیتی ہے لڑنے کو ہتھیار خرید کر دیتی ہے ۔
لیکن جب بھی ہمیں حفاظت کی ضرورت پڑتی ہے ہمارے محافظ بیرونی دشمن کے سامنے بے بس چھوڑ کر دشمن کی صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں اس ملک کے لوگوں کے خلاف جو ان کو لڑنے کی زمہ داری کے لئے ملازم رکھتے ہیں ۔
یہ ہی کام مشرف نے کیا پاکستان کو ڈرونوں کے آگے پھینک کر خود اسی عوام سے تنخواہ لیتا رہا اس نے پاکستان کا مقدمہ زبانی بھی نہیں لڑا۔
یہ ہی پاکستان کے ساتھ باجوہ نے کیا ۔۔پاکستان آرمی چیف اس لئے رکھتا ہے کہ سایفر آجائے تو اپنی عوام کو پچیس مئ سے لے اگلے نو مئی تک زہریلی گیس ماریں ان کے گھر توڑ دیں ان کے کاروبار تباہ کر دیں ؟اپنے ملک کی عوام سے احتجاج کا حق تک چھین لیں۔اپنی بیٹیوں کے اور ماوں کے سر سے چادریں اتار لیں اپنے ملک کے معذوروں کو ٹھڈے ماریں کہ وہ اس سایفر کے حکم کے خلاف ہیں؟
قوم نے سیکیورٹی فورسز کو ایسے سایفروں سے حفاظت کو رکھا تھا سایفروں کے حکم بجا لانے کو نہیں۔اور اب تک جو ہوا ہے اس سے سایفر کے باقی احکامات بھی قوم نے اپنے اوپر گزرتے دیکھے ہیں سایفر کا حکم عمران خان کو ہٹانا ہی نہیں تھا پاکستان کو گرانا بھی تھا پاکستان کے لوگوں پر اس بار ڈرونز کی بجائے پاکستان کے چوروں کرپٹ سیاستدانوں ، پولیس، ججوں فوج اور اداروں کی مدد سے حملہ کیا گیا اور اس وقت پاکستان کا ہرادارہ آئین ٹوٹا پڑا ہے قانون ایک لطیفہ ہے جس پر دل چاہے تو ہنسیں ۔
پاکستان کی سیکیورٹی اس وقت سایفر کی سیکیورٹی کے لئے عوام کی سیکیورٹی چھین چکی ہے ان کی جان کی مال کی ان کے شہری حقوق کی ان کی عزت کی ان کے حال اور مستقبل کی ۔ان پر گورا پہلے کمپنی بنا کر قابض ہوا تھا خود چل کر اس خطے میں پہنچا تھا اب اسے کمپنی یہاں سے ہی مل گئی ہے

Good write up.
👍 👍
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Pakistan situation is worst now. Law and order is zero.
Troubles are chasing you by all means whether its state, whether its dacoits, whether its thieves, whether its fraud.
Every trouble is chasing you. There is no law and order in the country.
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Someone has said aptly that countries have a Military, but the Military has Pakistan.

FuC3cisagAEj4QE