Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیر آباد الیکشن کے دوران میرے گھر کو سیل کر دیا گیا، ہماری خواتین پولنگ ایجنٹس کو پنجاب پولیس نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا، لوگوں پر تشدد کیا جو میں نہیں بخشوں گا۔ 7500 پولیس والوں کو ایک صوبائی سیٹ پر لگایا گیا، میڈم تھیف منسٹر نے وہاں 50 ہزار جعلی ووٹ کاسٹ کروایا۔ احمد چٹھہ
https://twitter.com/x/status/1782805043306963410
https://twitter.com/x/status/1782058619606860022
https://twitter.com/x/status/1782805043306963410
https://twitter.com/x/status/1782058619606860022
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Vw2dR2N/ahmahai1h1.jpg