zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
جو تم نے اپنے ٹولے کیساتھ ملکر کیا ھے اسے خطا نہیں بلکہ جرم کہتے ھیں۔ اور تاریخ میں پہلی بار عسکری مجرمان کو قانون سزا دیگا اور بہت جلد دے گا انشااللہ ۔ تم نے آئین پاکستان کی دھجیاں بکھیری ھیں اور سینکڑوں معصوم،نہتے لوگوں کو تہہ تیغ کرایا،ملک کے ھردل عزیز لیڈر کو کچلنےکی کوشش کی