ہماری 16 ماہ حکومت میں نہ صرف تاریخی مہنگائی بلکہ معیشت سکڑگئی،زبیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری سولہ ماہ کی حکومت کے دوران نہ صرف تاریخی مہنگائی ہوئی بلکہ معیشت بھی سکڑ گئی تھی ، مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا عمران خان 13 فیصد پہ چھوڑ کر گیا تھا ہمارے دور میں 35 فیصد تک مہنگائی ہو گئی تھی جس کا جواب دینا پڑے گا ! سابق گورنر محمد زبیر ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1741517600629067832