ہمارے ججز آزاد ہیں، کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، چیف جسٹس

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
کوئی شک نہیں کہ ہمارے ملک کے ججز بالکل آزاد ہیں۔ اللہ کے خوف سے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

THEEK keh raha Hai ——Bharwa ——- 🤑🤑🤑 bunnanay aur RISHWAT LENAY mein JUDGES aur JUDICIARY Azad hein​

 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جج اور آزاد؟؟؟
جتنا پاکستان آزاد ہے اس سے زیادہ جج ۔۔۔۔۔


Cracking Up Lol GIF

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی کو بھی شک نہیں بلکہ سب
کو یقین ہے کہ ہمارے ججز زاد ہیں بلکہ مادر پدر آزاد ہیں
بلا شک و شبہ
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ججزازادہیں کسی کو کوی شک نہیں ہونا چاہیے سواےمیرے۔ بنڈدیال