khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
ہمارے تمام سپہ سالار کسی نہ کسی کام میں دلچسپی اور مہارت رکھتے ہیں. مثال کے طور پر
= حکومتوں کا تختہ الٹنے میں
= تجارت میں
= بیرون ملک سرمایہ منتقل کرنے میں
= بینکنگ میں
= سمگلنگ بشمول انسانی سمگلنگ میں
= معیشت میں
= حامی سیاستدانوں کو حکمران بنانے میں
= خوبصورت خواتین سے روابط بڑھانے میں
= صنعت کاری میں
= مذھبی پیشوائی میں
= قاضیوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لینے میں
= خارجہ امور میں
= کشکول پھیلانے میں
= اپنے ملک کو فتح کرنے میں
= اپنے باس کے خلاف سازشیں کرنے میں. اور اب
= زراعت میں
اگر ان کو دلچسپی اور مہارت نہیں ہے تو وہ سپہ گری میں
= حکومتوں کا تختہ الٹنے میں
= تجارت میں
= بیرون ملک سرمایہ منتقل کرنے میں
= بینکنگ میں
= سمگلنگ بشمول انسانی سمگلنگ میں
= معیشت میں
= حامی سیاستدانوں کو حکمران بنانے میں
= خوبصورت خواتین سے روابط بڑھانے میں
= صنعت کاری میں
= مذھبی پیشوائی میں
= قاضیوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لینے میں
= خارجہ امور میں
= کشکول پھیلانے میں
= اپنے ملک کو فتح کرنے میں
= اپنے باس کے خلاف سازشیں کرنے میں. اور اب
= زراعت میں
اگر ان کو دلچسپی اور مہارت نہیں ہے تو وہ سپہ گری میں