ہمارے پاس دیگر آپشنز موجود ہیں مگر ہم جمہوری سوچ کے لوگ ہیں، عطا تارڑ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے پاس دیگر آپشنز موجود ہیں مگر ہم جمہوری سوچ کے لوگ ہیں، عطا تارڑ

https://twitter.com/x/status/1847588986031669591
نواز شریف لیڈر ہیں، پاکستان کی سیاست اُن کے گرد گھومتی ہے، طلال چوہدری

https://twitter.com/x/status/1847637580986138684
ہماری کوشش ہے کہ آج اس آئینی ترامیم کے عمل کو پورا کر لیں ۔۔ عطا تارڑ

https://twitter.com/x/status/1847587925573456245
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہیں، آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں کررہے ہیں۔

اسلام آباد میں بات کرتے ہوئے وفاق وزیر کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 7 بجے طلب کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے وفد نے بانی چیئرمین سے بھی جیل میں ملاقات کرلی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ نمبرز پورے ہونے کے باوجود کوشش کی گئی کہ مشاورتی عمل کو روکا نہ جائے، کیونکہ جب آئینی ترمیم ہوتی ہے تو یہ ہمارا فرض ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشاورت کا عمل آج بھی تیزی سے جاری ہے، ہماری کوشش ہے کہ اس کو آج ہر حال میں مکمل کرلیا جائے، اب تک اس طرح کی مشاورت کسی بھی قانون سازی اور آئینی ترامیم پر اتنی نہیں ہوئی ہے، جیسے بلاول صاحب نے کل کہا تھا کہ ان کے پاس دیگر آپشن بھی موجود ہیں مگر ہم جمہوری سوچ ک لوگ ہیں ہماری کوشش ہے کہ مکمل اتفاق رائے سے آگے بڑھا جائے۔

عطا اللہ تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اس ترمیم پر متفق ہوں، ہمیں نمبرز کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن جمہوری معاشرے میں مشاورت کو بہت اہمیت دینی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا میں قانون کو تبدیل کیا گیا،پولیس افسران کی پوسٹنگ ٹرانسفر پہلے آئی جی کرتا تھا، لیکن اس سیاسی ہلچل کے دوران علی امین گنداپور نے آئی جی سے سارے اختیارات لے کر اپنے پاس رکھ لیے، خیبرپختونخوا میں پولیس سے سیاسی کام لینے کے لیے قانون تبدیل کیاگیا اداروں کے وسائل کو وفاق کے خلاف استعمال کیا گیا۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ان کا مقصد سیاسی طور پر لوگوں کو اپنے کنٹرول میں کرنا تھا،انہوں نے تمام لوگوں کو بند کر رکھا اور الزام لگاتے تھے کہ ایجنسی لے گئی،حکومت پر بھی الزام تراشیاں کیں۔

انہوں نے علی امین گنداپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے غداری نہ کرنے کا کہا، لیکن ملک سے غداری کے لیے کچھ نہ کہا،آئی ایم کو خط لکھ دیا، شہدا کے مجسموں کو مسمار کردیا، اس پر ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہے، بس ایک پیغام جاری کردیا کہ جو بانی پی ٹی آئی سے غداری کرے گا ہم جلاؤ گھیراؤ کریں گے۔

ایم این اے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں اتفاق رائے کے لیے جوکچھ ہورہا ہے وہ بہتری کے لیے ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی مکمل آزادی حاصل ہے۔

حنیف عباسی کا مزید کہنا تھا کہ لاکھوں کی تعداد میں زیرالتوا کیسز کی شنوائی ضروری ہے، ملک میں انتشار کی سیاست کو پنپنے نہیں دیاجائےگا، ملکی اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

Source

https://twitter.com/x/status/1847581400557646204
https://twitter.com/x/status/1847639042567082280
 
Last edited by a moderator:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
If they had the numbers they would have passed these amendments a month ago. They failed even yesterday.
Their only option is that ECP, despite the warnings from 8 judges from the bench, gives women and minorities seats to PDM. That would be illegal and would be challenged in SCP.
Their second aim is to stop Shah becoming CJ. Bilawal said, Shah cannot deliver SCP to them.
Basically the options he is talking about are these two options, which means road rolling the constitution of Pakistan and independent of the judiciary.

But Pakistani public can rest and sleep in peace, that is no big deal for people of Pakistan. Constitution and independent of judiciary are no biggies. Neither is the complete control of COAS on Pakistani politics and the fact that politicians can never sack a COAS after amendments.
Who tried to remove COAS in the past!! Ganda Nawaz, therefore, in a sense these idiots are cutting their own legs.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This monkey shoots the shit whatever is fed to him.
baby monkey GIF
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
دوسرے لفظوں میں کہہ رہا ہے
یا بیغیرتی ہمیشہ کی طرح تیرا ہی آسرا
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے پاس دیگر آپشنز موجود ہیں مگر ہم جمہوری سوچ کے لوگ ہیں، عطا تارڑ

https://twitter.com/x/status/1847588986031669591

ہماری کوشش ہے کہ آج اس آئینی ترامیم کے عمل کو پورا کر لیں ۔۔ عطا تارڑ

https://twitter.com/x/status/1847587925573456245
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہیں، آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں کررہے ہیں۔

اسلام آباد میں بات کرتے ہوئے وفاق وزیر کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 7 بجے طلب کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے وفد نے بانی چیئرمین سے بھی جیل میں ملاقات کرلی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ نمبرز پورے ہونے کے باوجود کوشش کی گئی کہ مشاورتی عمل کو روکا نہ جائے، کیونکہ جب آئینی ترمیم ہوتی ہے تو یہ ہمارا فرض ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشاورت کا عمل آج بھی تیزی سے جاری ہے، ہماری کوشش ہے کہ اس کو آج ہر حال میں مکمل کرلیا جائے، اب تک اس طرح کی مشاورت کسی بھی قانون سازی اور آئینی ترامیم پر اتنی نہیں ہوئی ہے، جیسے بلاول صاحب نے کل کہا تھا کہ ان کے پاس دیگر آپشن بھی موجود ہیں مگر ہم جمہوری سوچ ک لوگ ہیں ہماری کوشش ہے کہ مکمل اتفاق رائے سے آگے بڑھا جائے۔

عطا اللہ تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اس ترمیم پر متفق ہوں، ہمیں نمبرز کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن جمہوری معاشرے میں مشاورت کو بہت اہمیت دینی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا میں قانون کو تبدیل کیا گیا،پولیس افسران کی پوسٹنگ ٹرانسفر پہلے آئی جی کرتا تھا، لیکن اس سیاسی ہلچل کے دوران علی امین گنداپور نے آئی جی سے سارے اختیارات لے کر اپنے پاس رکھ لیے، خیبرپختونخوا میں پولیس سے سیاسی کام لینے کے لیے قانون تبدیل کیاگیا اداروں کے وسائل کو وفاق کے خلاف استعمال کیا گیا۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ان کا مقصد سیاسی طور پر لوگوں کو اپنے کنٹرول میں کرنا تھا،انہوں نے تمام لوگوں کو بند کر رکھا اور الزام لگاتے تھے کہ ایجنسی لے گئی،حکومت پر بھی الزام تراشیاں کیں۔

انہوں نے علی امین گنداپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے غداری نہ کرنے کا کہا، لیکن ملک سے غداری کے لیے کچھ نہ کہا،آئی ایم کو خط لکھ دیا، شہدا کے مجسموں کو مسمار کردیا، اس پر ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہے، بس ایک پیغام جاری کردیا کہ جو بانی پی ٹی آئی سے غداری کرے گا ہم جلاؤ گھیراؤ کریں گے۔

ایم این اے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں اتفاق رائے کے لیے جوکچھ ہورہا ہے وہ بہتری کے لیے ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی مکمل آزادی حاصل ہے۔

حنیف عباسی کا مزید کہنا تھا کہ لاکھوں کی تعداد میں زیرالتوا کیسز کی شنوائی ضروری ہے، ملک میں انتشار کی سیاست کو پنپنے نہیں دیاجائےگا، ملکی اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

Source

https://twitter.com/x/status/1847581400557646204
Even for an unelected form 47er, this is pathetic.
Either come up with the word martial law, or be serious about democracy. Born liars, bred on haram
 
Back
Top