ہمارے کام بولتے ہیں

patriot

Minister (2k+ posts)
judiciary.....................................................................long march

جی نہیں، عدلیہ بحالی کا نام لے کر اپنی پنجاب حکومت بحال کروائی۔

وکلاء کی تحریک چل رہی تھی میاں صاحب تو گھر سے ہی نہیں نکل رہے تھے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹاکر باہر نکالا۔

یہاں بھی زاتی مفاد ہی پیش نظر تھا۔ میاں صاحب ایک بار پھر قوم کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہو گئے لیکن کب تک؟
 

Irobot

Senator (1k+ posts)
یہ کام لوکل گورنمٹ کے ہوتے ہیں۔
وزیر اعظم یا وزیر اعلی کے نہیں ہوتے۔
ان کا کام قانون بنانا ہوتا ہے۔
مجھے مسلم لیگ ن والے یہ بتاہیں کے اتنی باریاں لیں انہوں نے اج تک کون سا قانون عوام کی بھلای کے لیے بنایا انہوں نے۔
کوی ایک قانون ؟

 

Back
Top