Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
"ہمارے 5 اراکین کانپ رہے تھے، کس طریقے سے ان کو لایا گیا۔۔" عمر ایوب نے اہم باتیں بتا دیں
https://twitter.com/x/status/1848428335950664190
پانچ اراکین کو جس طرح اسمبلی لایا گیا وہ کانپ رہے تھے ان پر تشدد کیا گیا، جماعت ان کو کیسے پروٹیکٹ کرتی کیا ہم کوئ پیرا ملٹری فورس ہیں، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1848442090222498204
جتنے بندے منحرف ہوئے ہیں ان سب نے قرآن پاک پر حلف دیا تھا کہ عمران خان سے وفادار رہیں گے پھر ان کو ٹکٹ جاری کیے گئے،
عثمان علی اور دیگر کی حلف کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1848403573593543058
"مولانا فضل الرحمان اور ہم آگے جا کر اکٹھے تحریک چلا سکتے ہیں،" مولانا اور پی ٹی آئی کے درمیان کیا ڈیل ہوئی؟؟ عمر ایوب نے بتا دیا
https://twitter.com/x/status/1848429763721105613
"ہم گول پوسٹ کھلا چھوڑنا نہیں چاہ رہے تھے اس لیے۔۔۔" پی ٹی آئی کی حکمت عملی کیا ہے؟؟ عمر ایوب نے سب کچھ کھلے الفاظ میں بتا دیا
https://twitter.com/x/status/1848427778896761058

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/p6ZwtbR.jpeg
Last edited by a moderator: