Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں تو ٹکہ نہیں ملتا
خواجہ آصف صاحب ججز کی تنخواہوں اور پینشن کا زکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
وہ جو میرے ہمسائے میں بلڈنگ ہے
انکی سولہ سولہ لاکھ تنخواہیں ہیں اور اتنی ہی انکی پینشن ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد گاڑیاں گارڈ الگ سے اگر خدانخواستہ کوی مر جائے تو وہی تنخواہ انکی بیوہ کو ملتی ہیں
ہمیں تو ٹکہ نہیں ملتا
https://twitter.com/x/status/1850274002549514281 https://twitter.com/x/status/1850544692854657039

Last edited by a moderator: