ہمیں ٹھڈے مکے مار کر پارٹی سے نکالا توشعیب شاہین جیسے کیڑے مکوڑے آگئے،فواد

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1870940119118585926

ہمیں ٹھڈے مکے مار کر پارٹی سے نکالا گیا تو ایک خلاء پیدا ہوا جس کی وجہ سے شعیب شاہین جیسے کیڑے مکوڑے اوپر آ گئے ! فواد چوہدری ۔۔

جنہیں آپ کیڑے مکوڑے کہہ رہے ہیں انہوں نے پی ٹی آئی کو اس وقت سنبھالا جب آپ لوگ چھوڑ کر چلے گئے تھے ! نادیہ مرزا کا جواب ۔۔
https://twitter.com/x/status/1871077048590217354
ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں، سیاسی نابالغوں سے ہمارا کوئ تعلق نہیں
https://twitter.com/x/status/1871105246367535165

https://twitter.com/x/status/1870872425686245590
 
Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
جس نے ٹھڈے مار کر نکالا تھا اسی کے حق میں ٹویٹ پر ٹویٹ اور آج تک اس کا نام نہیں لیا
No space in pti for the like of Fawad Chaudhry, Ali Zaidi, Imran Ismail...
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
shutup.png
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈبو جس وقت اپنی بیوی کو لے کر علیمے کنجر نو دولتئے حرامئ اور جہانگیر ترین کی دلا گیری مشن پر انکو اپنی ماں کا خصم بنا کر عمران اسمعیٰل اور علی زیدی جیسے بھگوڑوں کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہا تھا ان ہئ کیڑوں مکوڑوں نے اس وقت پارٹی کو سنبھالا اور عمران خان کا ساتھ دیا
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
ڈبو جس وقت اپنی بیوی کو لے کر علیمے کنجر نو دولتئے حرامئ اور جہانگیر ترین کی دلا گیری مشن پر انکو اپنی ماں کا خصم بنا کر عمران اسمعیٰل اور علی زیدی جیسے بھگوڑوں کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہا تھا ان ہئ کیڑوں مکوڑوں نے اس وقت پارٹی کو سنبھالا اور عمران خان کا ساتھ دیا
Iss dubbo ka dabba bajana zaroori hay, ya apnay app ko arasto samjh raha hay.
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ہمیں ٹھڈے مکے مار کر پارٹی سے نکالا گیا تو ایک خلاء پیدا ہوا جس کی وجہ سے شعیب شاہین جیسے کیڑے مکوڑے اوپر آ گئے ! فواد چوہدری ۔۔

جنہیں آپ کیڑے مکوڑے کہہ رہے ہیں انہوں نے پی ٹی آئی کو اس وقت سنبھالا جب آپ لوگ چھوڑ کر چلے گئے تھے ! نادیہ مرزا کا جواب ۔۔
https://twitter.com/x/status/1871077048590217354
ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں، سیاسی نابالغوں سے ہمارا کوئ تعلق نہیں
https://twitter.com/x/status/1871105246367535165
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
یقینن تجھے ٹھڈے مکے مار کر پارٹی سے انہوں نے ہی نکلوایا تھا جو تجھ جیسے سیاسی طوائف کو پارٹی پارٹی گھوماتے رہتے ہیں اب تیرا گلا انہی دلالوں سے بنتا ہے شعیب شاہین جیسوں پر اپنی ساڑھ کیوں نکال رہے ہو؟
 
Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
آپ جناب ڈبو صاحب بھگوڑے ہیں ، کسی نے نہیں نکالا ، ہیرو بننے کی ناکام کوشش مت کرو
 
Back
Top