Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1887410984228118817
ہمیں 1 ارب ڈالر کے لیے ناک کی لکیریں رگڑنا پڑتی ہیں، جی ایس پی اسٹیٹس خطرے میں ہے اس صورتحال میں امریکی صدر کی کال نا آنا پاکستان کے لیے خطرے کا باعث بن رہی ہے اور پریشان کن صورتحال ہے کیوں کہ چائنا اور روس ہمارا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، عیسیٰ نقوی
اس وقت موجودہ حکومت کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ٹرمپ کی کال نہ آنا ہے۔ ایک ایٹمی مسلمان 25 کروڑ آبادی والے ملک کو اس طرح اگنور کرنا اچھا اشارہ نہیں ہوگا۔ ہم ایک بوجھ ہیں اسکو چائنہ یا روس نہیں اٹھا سکتا۔ لسانی مذہبی صوبائی مسائل شدید ترین فالٹ لائنز دہشت گردی کا شکار ملک کا بوجھ کون اٹھانا چاہے گا ؟؟ جیسا کہ پی آئی اے ہے یہ ایک بوجھ ہے اسلیے کوئی خریدار نہیں ہے یہ اثاثہ ہوتا تو کب کا بک چکا ہوتا۔عیسیٰ نقوی
امریکہ کے سامنے کوئی کینڈا جیسے امیر ترین ملک گھٹنے ٹیک گیا ہے۔ امریکہ کی اگر کال آئی تو وہ چائنہ کے حوالے سے بات کرے گا اور ہم چائنہ کی مخالفت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔۔ عیسیٰ نقوی