ہم ایک آزاد ملک میں سانس لیتے ہیں،مریم نواز

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1823592275139518570
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جو ہوگیا وہ ہوگیا، اب ہمیں آنے والے وقت کی فکر کرنی ہے، ہر زندہ قوم اپنا احتساب کرتی ہے۔

یومِ آزادی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو 77واں یوم آزادی مبارک ہو، آج ہر پاکستانی خوش ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پاکستان جیسی نعمت سے نوازا، اللہ کا شکر ہے کہ ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل میاں چنوں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے گئی، ارشدندیم کو جب گولڈ میڈل ملا تو پاکستان کا جھنڈا سب سے اوپر گیا۔ ملک کا نام روشن کرنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

Source

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

یوم آزادی پر جاری پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ اس ملک کے قیام کےلیے ہمارے آباو اجداد نے بیشمار قربانیاں دیں، ہمیں داخلی، علاقائی اور عالمی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پالیسیوں کے عدم تسلسل کی وجہ سے ترقی کے اہداف کا درست تعین نہیں کر سکے، ہمارے بعد آزاد ہونے والے ممالک ہم سے بہت آگے نکل گئے لیکن ہم آج بھی اپنی منزل کا تعین کرنے میں لگے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھاکہ حکومت کو ملک کی معاشی، سماجی و ادارہ جاتی سمت کا ادراک ہے، عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

Source

کوئٹہ: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک جب بھی ترقی کرتا ہے تو کوئی چھپا ہاتھ سرگرم ہوجاتا ہے, ناراض لوگ اور ناراضی کی بات بیرونی ایجنڈا ہے، پاکستان میں کسی کی ناراضگی کی گنجائش اب نہیں ہے۔

جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا پاکستان تاقیامت قائم و دائم رہے گا، پاکستان ایک گلدستہ ہے، وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی کریگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں، ناراضگی کے نام تشدد کی اجازت نہیں، ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لیکر جانے کی ضرورت ہے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1823266345728794692 https://twitter.com/x/status/1823697574802469257 https://twitter.com/x/status/1823674302295625926
 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Political elite, establishment, ye sub to azaad mulk mein hain sirf awaam ko azaadi nahi hay, ye to jo chahe kar sakte hain jitna chahe mulk ko loot sakte hain in ko kon pochne wala hay masla to sirf awaam ka hay or awaam ki kisi ko koi parwah nahi hay
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul jhoot hai ye.
Tum saans leti ho gi.
Awaam to sirf apni marzi say "Paad" sakti hai, saans nahi ley sakti.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1823592275139518570
اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

یوم آزادی پر جاری پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ اس ملک کے قیام کےلیے ہمارے آباو اجداد نے بیشمار قربانیاں دیں، ہمیں داخلی، علاقائی اور عالمی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پالیسیوں کے عدم تسلسل کی وجہ سے ترقی کے اہداف کا درست تعین نہیں کر سکے، ہمارے بعد آزاد ہونے والے ممالک ہم سے بہت آگے نکل گئے لیکن ہم آج بھی اپنی منزل کا تعین کرنے میں لگے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھاکہ حکومت کو ملک کی معاشی، سماجی و ادارہ جاتی سمت کا ادراک ہے، عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

Source

کوئٹہ: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک جب بھی ترقی کرتا ہے تو کوئی چھپا ہاتھ سرگرم ہوجاتا ہے, ناراض لوگ اور ناراضی کی بات بیرونی ایجنڈا ہے، پاکستان میں کسی کی ناراضگی کی گنجائش اب نہیں ہے۔

جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا پاکستان تاقیامت قائم و دائم رہے گا، پاکستان ایک گلدستہ ہے، وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی کریگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں، ناراضگی کے نام تشدد کی اجازت نہیں، ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لیکر جانے کی ضرورت ہے۔

Source
Jahan log aik party leader jo 90% Pakistanio ko represent karta ha us ki tasveer tak nahi publicly utha saktay. Wahan sans sirf tuj jesi Chalo randiyan hi Le sakti han. Garajan Qatarandi sali
 
shahidsattar

Politcal Worker (100+ posts)
مرحبا.. اطلاع دینے کا شکریہ.. ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا. شکر ہے آپ نے بتا دیا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The Qatrundi bitch of Jaati Mujra dares to utter such a statement when the cunt is not even allowing the opposition party (PTI) to celebrate the 14th of August.
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan is occupied by yahodi napaak fooj and this bitch is free to loot pakistanies and make this yahodi napaak fooj more stronger to slave more pakistanies

There are more pakistanies leaving pakistan then ever in history of pakistan to find the freedom somewhere else

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1823592275139518570
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جو ہوگیا وہ ہوگیا، اب ہمیں آنے والے وقت کی فکر کرنی ہے، ہر زندہ قوم اپنا احتساب کرتی ہے۔

یومِ آزادی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو 77واں یوم آزادی مبارک ہو، آج ہر پاکستانی خوش ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پاکستان جیسی نعمت سے نوازا، اللہ کا شکر ہے کہ ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل میاں چنوں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے گئی، ارشدندیم کو جب گولڈ میڈل ملا تو پاکستان کا جھنڈا سب سے اوپر گیا۔ ملک کا نام روشن کرنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

Source

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

یوم آزادی پر جاری پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ اس ملک کے قیام کےلیے ہمارے آباو اجداد نے بیشمار قربانیاں دیں، ہمیں داخلی، علاقائی اور عالمی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پالیسیوں کے عدم تسلسل کی وجہ سے ترقی کے اہداف کا درست تعین نہیں کر سکے، ہمارے بعد آزاد ہونے والے ممالک ہم سے بہت آگے نکل گئے لیکن ہم آج بھی اپنی منزل کا تعین کرنے میں لگے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھاکہ حکومت کو ملک کی معاشی، سماجی و ادارہ جاتی سمت کا ادراک ہے، عہد کریں پالیسیوں کےتسلسل پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

Source

کوئٹہ: ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک جب بھی ترقی کرتا ہے تو کوئی چھپا ہاتھ سرگرم ہوجاتا ہے, ناراض لوگ اور ناراضی کی بات بیرونی ایجنڈا ہے، پاکستان میں کسی کی ناراضگی کی گنجائش اب نہیں ہے۔

جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا پاکستان تاقیامت قائم و دائم رہے گا، پاکستان ایک گلدستہ ہے، وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی کریگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں، ناراضگی کے نام تشدد کی اجازت نہیں، ناراضگیوں کو چھوڑ کر پاکستان کو آگے لیکر جانے کی ضرورت ہے۔

Source
پاکستان کی چوتھی نسل برباد کرکے حرام کی پلّی کہہ رہی ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب ملک ترقی کرے گا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Vmas GIF by 2024 MTV Video Music Awards

Breathing fresh air.​
 
Back
Top