Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Someone has fixed it!
کس دنیا میں رہتے ہو بینکرپٹ نون لیگ چھوڑ کر گئی تھی یا تحریک انصاف ریکارڈ خسارے میں ، امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب زیادہ اور صرف ساڑھے تین سال میں پینتیس ارب ڈالر قرض چڑھا کر گئی اندرونی قرض کو ڈالر میں چینج کیا جائے تو یہ اس سے بھی زیادہ ہیں - پچاس ارب ڈالر امپورٹ ایکسپورٹ سے زیادہ کا مطلب ہے یہ کسی صورت جاری نہیں رہ سکتا تھا کیونکے ملک کے پاس ڈالر ختم ہونے والے تھے اسلئے اسے کٹ کرنا مجبوری تھا آج ایک سال بھد قرض چار ارب ڈالر کم ہو چکے ہیں خسارہ جو تاریخی طور پر بلند منفی میں تھا آج پلس میں چینج ہو چکا ہے -اس سب کی ایک قیمت تھی جو مہنگائی کی صورت میں عوام نے ادا کی اور اس مہنگائی کی ذمے داری کی وجہ سے نون لیگ کی مقبولیت زمین بوس ہے مگر عوام اور نون لیگ نے ملک کو فوری طور پر بینکرپٹ ہونے سے بچایا ہے خطرہ پوری طرح ٹلا نہیں مگر کم از کم کوئی فائر فائٹنگ کر رہا ہے - خان صاحب سے باجوہ سے پچھلے سال جو آخری ملاقات کی اس میں واضح کہا آپ جس طرف جا رہے تھے ملکی بینکرپسی تین مہینے میں یقینی تھی اور جو آپ نہیں کر رہے تھے ہم نے آنے والی حکومت سے کروایا - یہ فوج نے ملک کے لئے نہیں اپنے لئے کیا کیونکے بیکرپسی کی صورت میں فوج کو اتنا بڑا بجٹ کا حصہ کیسے ملتا البتہ یہ بات طے ہے خان ملک کو امپورٹ بڑھا بڑھا کر تباہی کی طرف لے گیا تھا اور اسے صورتحال کی سنگینی کا کوئی احساس نہیں تھا ایسا غیر سنجیدہ رویہ تھا - کرونا کا ذرا سوچیں ملک کومطلب اس وقت کی حکومت کو فائدہ ہوا یا نقصان ؟ جواب اس کے بھد دونگاJhoot tum loogo per khatum hay. PTI key kar kardagi ka moazna karna hay?
Corona waba aur bankrupt mulk jo pmln choor kar gai thee uskay kay ba wajood maeeshat taraqqi kar rahi thee...
And now our prime minister is proudly begging all over the world but no one gives him a penny because they know he is a fraudiaملک میں فقیرانہ لنگر خانے نہیں تھے ، لوگ گھروں میں عزت سے رھتے تھے ، ملک خوشحال تھا ۔ کنٹینر پر زلزلہ طاری تھا ۔
What do you think when IK left the treasury empty, debt rising and IMF deal in limbo. then off course any PM would beg the other countries to run the Government.And now our prime minister is proudly begging all over the world but no one gives him a penny because they know he is a fraudia
Aj andar se punjabi khoon bola haiAsim Muneer is the first hand eye witness of
Bushra Bhabi and Malik Riaz Gifts exchanges.
But he also appointed his son in law to UK out of merit too.
Reply is that
I did it due to genetic compulsions like Kayani, Raheel and Bajwa did . I couldn’t resist.
Kee Karan Majboori C
ye GHADDAAR 10th grade pass sub janta ahey........BEGHERAT.....GHADAAR e WATEN
باجوہ کو پہلے بھی چوتھے نمبر سے نورا لایا اب بھی نورے کو جیل سے نکال کر باجوے نے بھگایا تھا اربوں کے عوض اب جس کرپشن کے پیسے کی ڈیٹیل نکالنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمات اور گرفتاریاں کیں ۔پاکستان نہیں جانتا پچاس روپے میں نورا بھاگا تھا؟ اور باجوہ تو گیا اس کی کمپنی تو اب بھی فوج میں موجود ہے اور پٹواری چمونے کی اس وڈیو سے نورے اور زرداری کو ایماندار ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے سے پہلے یہ جان لو اور اس تتلے تھو تھو کو یہ بتانا کہ یہ عاصم منیر ہی تھا جو نورے کی چوری پکڑ کر لایا تھا جس پر نااہل ہوا وہ اچھی طرح سے جانتا ہے البتہ جس نے کھبوں چوری کیے اسی نورے سے باجوہ اربوں لے گیا اور اب عاصم بھی بارہ چودہ ارب لے گا اس گرفتاری پرعوام جانتی ہے کہ 4 سال کنٹینر میں گھس کے کون سوتا رھا جبکہ سارا ملک باجوہ اینڈ کمپنی یا فرح گوگی اینڈ کمپنی چلا رھی تھی ۔
باجوہ کو پہلے بھی چوتھے نمبر سے نورا لایا اب بھی نورے کو جیل سے نکال کر باجوے نے بھگایا تھا اربوں کے عوض اب جس کرپشن کے پیسے کی ڈیٹیل نکالنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمات اور گرفتاریاں کیں ۔پاکستان نہیں جانتا پچاس روپے میں نورا بھاگا تھا؟ اور باجوہ تو گیا اس کی کمپنی تو اب بھی فوج میں موجود ہے اور پٹواری چمونے کی اس وڈیو سے نورے اور زرداری کو ایماندار ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے سے پہلے یہ جان لو اور اس تتلے تھو تھو کو یہ بتانا کہ یہ عاصم منیر ہی تھا جو نورے کی چوری پکڑ کر لایا تھا جس پر نااہل ہوا وہ اچھی طرح سے جانتا ہے البتہ جس نے کھبوں چوری کیے اسی نورے سے باجوہ اربوں لے گیا اور اب عاصم بھی بارہ چودہ ارب لے گا اس گرفتاری پر
فوج کا کام ملک چلانا نہیں ہوتا۔ دفاع کرنا ہے۔ سرحدوں پر۔ فوجی کمانڈر سیکریٹری دفاع کے نیچے کام کرتا ہے ۔ مگر پاکستان میں بدمعاشی ہے۔ وہ ملک چلانے لگ جاتے ہیں۔ کشمیر تو لے نہیں سکتے۔ مگر بار بار اہنے ہی ملک کو فتح کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہماری فوج بہادر ہے۔عوام بھی سب جانتی ہے کون چور ہے کون نیوٹرل ہے اس لیے ہمیں بھی مت بتائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|