Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سےہماری درخواست پر جاری کردہ حکم میں پُرامن ریلی کو آئین کے آرٹیکلز 15, 16, 17 اور 19 کے تحت ایک بنیادی حق قرار دیے جانےاور ریلی کےدستور اور قانون کی حکمرانی کی حمایت میں ہونے کے باوجود اسلام آباد پولیس نے ہمارے مرد و خواتین کارکنان کو تختۂ مشق بنایا۔
https://twitter.com/x/status/1654939978378493958
ہم عملاً جنگل کے قانون کے شکنجے میں اور ایک بنانا ریپبلک میں تبدیل ہوچکے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ میں اپنے لوگوں سے اپیل کرتا آیا ہوں کہ جب تک ہم سب قانون کی حکمرانی کیلئے کھڑےنہیں ہوتے، ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1654939982308560897

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Axn1Aoi.jpg