Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جھوٹ بولے اور سرعام بولو، موٹر ویز کے سیاسی استعمال پر سوال اور اسکا جواب سنیں۔۔
مرمت کے نام پر ملک کی تمام موٹر ویز کو بند کردیا گیا کیا موٹر وے پولیس کو اور آپ کو سیاسی مقاصد کے لیے استمال ہونا چاہئے؟؟؟ آئی جی نینشل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس سے میرا سوال اور موصوف کا جواب
https://twitter.com/x/status/1864250271347691941
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eLKSmIl.jpeg