ہم عمر شریف کے مشن کو آگئے بڑھائیں گے، وزیر اعلی سندھ

8murad.jpg

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے لوگوں کی خدمت کے وژن کو آگے بڑھائیں گے۔

عمرشریف کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد ان کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عمر شریف کی بہت سی پیاری یادیں وابستہ ہیں، ان کی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، ایسے لوگ روز پیدا نہیں ہوتے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ اللہ پاک ان کے اہل خانہ اور مداحوں کو صبر دے ، عمر شریف کے شروع کیے ہوئے پروگرام اور لوگوں کی خدمت کے وژن کو ہم آگے بڑھائیں گے۔

واضح رہے کہ لیجنڈری کامیڈین عمر شریف 2 اکتوبر کو جرمنی کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے تھے جس کے بعد 6 اکتوبر کی صبح 5 بج کر 33 منٹ پر عمر شریف کی میت کراچی کے
قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچائی گئی تھی ، عمر شریف کی بیوہ زرین غزل میت وصول کرنے کیلئے اسپتال پہنچیں۔

اسی شام کلفٹن کے عمر شریف پارک میں ان کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں کو کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا تھا۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Uska mission insaan ko khushian bantna tha. Aur ye neoola siwaye paisay lootnay kay kuch nahi janta, ye kaisay uskay mission ko jan sakta hai. Yeh ROTI-KAPRA aur MAKAN jaisa aik aur byan hai Karachi say vote hasil karnay keliye.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور بلو کھسری تو رنگیلے کے مشن کو آگے بڑھانے کی بات کر رہی / رہا تھا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مردار شاہ جی اپنی باتوں سے ہنساتے تو بہت ہیں عمر شریف کی طرح
جب بھئ شاہ جیُ سندھ کی ترقی اور خوشحالی کی بات کرتے ہیں لوگ بہت اور بے اختیار ہنستے ہیں
 
Back
Top