ہم محنت کرینگے،پسینہ خون بہائیں گے،وزیراعظم مائیک اُکھاڑتے اُکھاڑتے رہ گئے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Oopar say neechay takk dekh liya... is post par ek bhi Patwari nazar nahi aaya.
Salay Monafiq logg.
میں نے بھی سب کا رنڈی رونا دیکھ لیا - آپ انڈین ہیں تو یقین کر لیں پاکستان اگلے دس سال میں بہت سی چیزوں میں انڈیا سے آگے نکل جائے گا -صرف تیل کا دنیا میں چھٹا بڑا ذخیرہ ہے صرف انویسٹر درکار ہے جو پانچ ارب ڈالر سے انویسٹمنٹ کی ابتدا کرے - چین کی مانتے ترلے کر رہے ہیں صرف وہی ہماری بات سنتا ہے کچھ کچھ راضی ہے کہتا ہے امن و امان قائم کرو اور سیاسی بے یقینی - آٹھ سو چار باہر تو ملک وڑ گیا - پلیز اسے وہاں نیلسن منڈیلا بننے دو - ہاتھ جوڑتے ہیں -
آٹی امپورٹ ڈبل ہو رہی ہے - آئی پارک میں بلڈگیں بن رہی ہیں - چین کہتا ہے عمارتوں مکمل کرو سات ملین ڈالر کے ڈیٹا سنٹر کا انفراسٹرکچر ہم بچھا کر دیں گے - ہر فیلڈ میں بہتری آ رہی ہے - یوتھئیے اس غلط فہمی میں ہیں سب برا ہے ذرا غیر جانب دار ہو کر میری باتوں کی تحقیق کر لیں -
 

Back
Top