ہم نے دھرنے کی کوئی کال نہیں دی تھی، ہم سپورٹ میں آئے تھے، گوہر

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1909596995263791166
https://twitter.com/x/status/1909599529986625863
پولیس چھوڑ رہی علیمہ خان کا جانے سے انکار

گورکھپور سٹاپ سے تحویل میں لی گئی خواتین کو لیکر پولیس شاہ پور سٹاپ پہنچ گئی

پولیس وین میں موجود عمران خان کی بہنیں،حامد رضا اور قاسم خان نیازی سمیت پٹرول پمپ پر روک دی گئی

پولیس کی جانب سے تحویل میں لئے گئے تمام افراد اور خواتین کو گھر جانے کی آفر

عمران خان کی بہنوں نے گھر جانے سے انکار کر دیا،باقاعدہ گرفتار کرنے کا مطالبہ

تاحال پولیس وین پٹرول پمپ پر موجود،تحویل میں لی گئی تمام خواتین بھی وین میں موجود

ایس پی صدر ڈویژن نبیل کھوکھر بھی پٹرول پمپ پر پہنچ گئے
 
Last edited:

Back
Top