RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
بہت عرصے سے میں سوچ رہا تھا کہ بس اب کافی ہو گیا ہے - بہت پٹواری بن چکا - بہت گالیاں کھا لیں - میرا کوئی اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں جہاں میں اپنی بات کرتا ہوں - یہ واحد جگہ تھی - لوگوں سے بہت اچھا بحث و مباحثہ ہوا کرتا تھا - یہ وہ وقت تھا جب دنیا میں انصافی نامی مخلوق ہوا کرتی تھی - اس مخلوق کو عمران خان نے خد زھر دے کر مار دیا - اب پیچھے صرف عمرانی کلٹ بچا ہے
عمران ان کو اب ایک ڈوبتا ہوا سورج لگتا ہے - اور مجھے محسوس ہونا شروع ہو گیا ہے کہ اس مایوسی میں میری باتیں اب لوگوں کو دکھ پہنچاتی ہیں
اور اس سے زیادہ اہم بات یہ کہ ماں باپ کی گالیاں سن سن کر میں خد سخت اور بد مزاج سا ہو گیا ہوں - اس لئے بس اب اور نہیں
کبھی کبھی دلپشوری کے لئے آ جایا کروں گا
کیوں کہ یہ عادت اتنی آسانی سے نہیں چھوٹے گی
Sohail Shuja ahameed Husaink Husain中川日本 crankthskunk Islamabadiya Siberite Mocha7 TemptationQ Milkyway arifkarim Munawarkhan atensari

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/nrx1gbTd/Screenshot-2025-02-23-063400.jpg