Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ناصر بٹ کا کہنا ہے ہم نے کبھی بھی جہانگیر ترین کو چینی چور نہیں کہا، علیم خان اور پرویز خٹک پر اگر کرپشن کا الزام لگایا بھی ہے تو اب انہیں احساس ہو گیا ہے اور عون چوہدری کے بارے میں بھی ہم نے کچھ خاص نہیں کہا
https://twitter.com/x/status/1909272559289237745
https://twitter.com/x/status/1909272559289237745