Captain Safdar
Chief Minister (5k+ posts)
kiyon tereee mama ka khushk hu gaya?? ya muhalay daron
Tairee maan kisay hor de waari he naheen aan day rahi...kiyon tereee mama ka khushk hu gaya?? ya muhalay daron nan pee liya sara?
kiyon tereee mama ka khushk hu gaya?? ya muhalay daron
Tairee maan kisay hor de waari he naheen aan day rahi...kiyon tereee mama ka khushk hu gaya?? ya muhalay daron nan pee liya sara?
KPK has been under terrorism for 15 years.PTI initiated many good programs in KPK esp in health,police and social welfare.Pakistan as a whole is bankrupt and bhikari so don’t expect KPK to become an economic super power.Federal government is not giving funds to KPK.The ex FATA districts were devastated by war but no money was provided to rehabilitate them.KPK doesn’t get fair price for electricity it supplied to national grid.What has PMLN done in Punjab?.They built a lot under passes and roads in Lahore.The Seraiki belt is still very poor and backward.PMLN had been in Punjab since 1980spti has nothing to show for its 12 years rule in kpk
stil all kpk brothers just want to migrate out of kpk, no one wants to go back to their roots of kpk
speaks a lot abot pti pathetic show in kpk
لاہور کسی کے باپ کا نہیں ۔ہر پاکستانی یہا ں جلسے جلوس کر سکتا ہے۔![]()
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس قابل نہیں کہ اس سے ملاقات کی جائے، ہم اسے لاہور آنے دے رہے ہیں، یہ بہت بڑا احسان ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا سیاسی جماعتیں اسلحہ لے کر آتی ہیں؟ علی امین گنڈاپور کے واٹس ایپ گروپ پر دکھایا جا رہا ہے کہ کارکن ڈنڈوں اور اسلحے کے ساتھ نکل رہے ہیں، علی امین ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے کر نکل رہے ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ رات کو تحریکِ فساد کا پھر چہرہ دیکھا گیا، آگ لگانا بھی کیا کسی سیاسی جماعت کا ٹریک ریکارڈ ہو سکتا ہے؟ اس شہر کو دوبارہ بنایا اور سنوارا جا رہا ہے، یہ صرف گند ہی ڈال سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس میں مریضوں کو منتقل کر رہے ہیں، پنجاب کا دیگر صحت کا عملہ عوام کو سہولت دینے میں مصروف ہے، علی امین گنڈاپور کھل کر جلسہ کریں، جلسے میں کسی کی طبیعت خراب ہوئی تو اس کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچا دیں گے۔
ن لیگی رہنما نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کرینیں لا رہے ہیں، وہ پچھلے 6 ماہ سے صرف جلوس نکال رہے ہیں، شیر افضل مروت کو کورونا ہو گیا، عمر ایوب کی بھی طبیعت خراب ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جلسہ گاہ جانے والی کوئی بھی سڑک بند نہیں کی گئی، تحریکِ فساد کل رات توڑ پھوڑ کے دو تین واقعات کر چکی ہے، گنڈاپور صاحب کہہ رہے ہیں کہ وہ شاید جلسہ گاہ نہ پہنچ پائیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈو اور ڈائی کا لفظ برداشت نہیں کیا جائے گا، ہم آپ کو جانتے اور سمجھتے ہیں، اسی کے مطابق تمام تیاری ہوتی ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ 6 بجے تک جلسہ ختم کرنے کی ذمے داری منتظمین پر عائد ہوتی ہے، جلسہ گاہ میں آپ کو کیا انتظامات کرنے ہیں، یہ آپ کی ذمے داری ہے، گنڈاپور تحریری معذرت نہ کریں جلسے میں معافی مانگ لیں، ہم قبول کر لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کوئی 9 مئی کا اشتہاری جلسہ گاہ میں موجود ہو گا یا فتنہ فساد کی کوشش کرے گا تو اس کو دیکھا جا سکتا ہے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ان کو موقع دیا ہے کہ یہ سیاسی جماعت بن سکیں، میرے مطابق ان میں سیاسی جماعت کا خمیر نہیں۔
Source
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|