ہم کل سینوں پر گولیاں کھانے کے لئے آ رہے ہیں، جلسہ لازمی ہو گا - عامر مغل

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میں
حقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں
جو بیٹھا ہے صف ماتم بچھائے مرگ ظلمت پر
وہ نوحہ گر ہے خطرے میں وہ دانشور ہے خطرے میں
اگر تشویش لاحق ہے تو سلطانوں کو لاحق ہے
نہ تیرا گھر ہے خطرے میں نہ میرا گھر ہے خطرے میں

خطرہ ہے زر داروں کو
گرتی ہوئی دیواروں کو
صدیوں کے بیماروں کو

 

Back
Top