ہم کیسے یقین کرلیں ناپاک فوج پر؟

ShowrksUSA

Politcal Worker (100+ posts)
ہم کیسے یقین کرلیں؟ خبر چل رہی ہے کہ میانوالی ایئر بیس پر کچھ دہشت گردوں نے حملہ کر کے جہازوں کو نقصان پہنچایا جوابی کاروائی میں سارے دہشت گرد مارے گئے اس کے علاوہ بلوچستان میں بھی ایک حملے میں 14 جوان جان سے چلے گئے ایک دن میں بیس جوان اپنی جان سے گئے۔1• جس ریاست نے قوم کے محبوب ترین لیڈر عمران خان کے خلاف 200 جعلی مقدمے کیے ہیں اس کا گھر تباہ کیا ہے اور اسے اغوا کر کے بے گناہ قید کیا ہے اس کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟2• جو ریاست ایک مجرم کے اگے بچھی ہو اس مجرم پر تنقید کرنا ملک میں جرم بن جائے اور اس مجرم کے حکم پہ سکیورٹی فورسز عوام پہ ظلم کریں اس کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟3• جس ریاست میں 80 فیصد عوام کو عمران خان سے محبت کی وجہ سے عدالتوں سے انصاف نہ ملتا ہو اس کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟4• جس ریاست نے دہشت گردی کو ایک تماشہ بنا دیا ہو جو احتجاج کرنے پر بھی دہشت گردی کا الزام لگاتی ہو اور تنقید کرنے پر سوشل میڈیا کو بھی دہشت گرد کہتی ہو اس کی بات کا کیسے یقین کر لیں؟5• جس ریاست نے پچھلی رات فیصل آباد سے کسی کی بہن اٹھا لی ہے اس کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟6• جس ریاست نے الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد اسد قیصر کو گھر سے اغوا کر لیا ہے اس کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟7• ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا تھا کہ ہماری اجازت کے بغیر کوئی ملک میں آسکتا ہے نہ جا سکتا ہے یہ دہشت گرد ان کی مرضی سے نہیں آئے ہم کیسے یقین کر لیں؟8• مرنے والوں اور مارنے والوں نے ایک جیسی وردیاں پہنی ہوئی تھیں آپ کہتے ہیں مرنے والے دہشت گرد ہیں کیسے یقین کر لیں؟9• ہو سکتا ہے آپ نے مردہ خانے سے کچھ لاشوں کو وردی پہنا کر ہمدردی سمیٹنے کے لیے سارا ڈرامہ کیا ہو ہم آپ کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟10• بہت سے بلوچ سندھی پنجابی پختون آپ نے اغوا کیے ہوئے ہیں ہو سکتا ہے انہیں قتل کرنے کے لیے یہ منصوبہ بنایا ہو ہم آپ کا کیسے یقین کر لیں؟11• ملتان نشتر ہسپتال کی چھت پر آپ نے ہزار سے زیادہ لوگوں کو قتل کر کے لاشیں پھینکی تھیں اس کی تحقیقات کا آج تک کچھ نہیں پتا اب آپ کی بات کا کیسے یقین کر لیں؟12• نو مئی کو ایک فوجی جوان بھی جان بحق نہیں ہوا اسے نائن الیون سے تشبیہ دی گئی اب ایک دن میں 20 سے زیادہ جوان مارے گئے لیکن اسے نائن الیون قرار نہیں دیا گیا ہم کیسے یقین کر لیں؟13• نو مئی کو آپ نے صرف احتجاج کرنے کے جرم میں 26 بے گناہ پاکستانی قتل کر کے دہشت گرد قرار دے دیے تھے اب بھی مرنے والے دہشت گرد ہیں ہم کیسے یقین کر لیں؟14• آپ کہتے ہیں کہ فوج قوم کے محافظ ہے لیکن یہ تو اپنی حفاظت خود نہیں کر سکتی ہم آپ کا کیسے یقین کر لیں؟15• پی ٹی ائی کا جھنڈا اٹھانے پر عورتوں اور معصوم بچوں کو بھی جیل میں ڈال دیتے ہیں وردی پہن کر دہشت گرد ایئر بیس میں داخل ہو گئے ہم کیسے یقین کر لیں؟16• پہلے آپ کہتے تھے کہ افغان دہشت گردی کرتے ہیں اب تو وہ بھی چلے گئے ہیں ہم آپ کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟18• جب بھی الیکشن کی ڈیٹ اناؤنس ہوتی ہے دہشت گرد حملے شروع ہو جاتے ہیں ساری قوم کو پتہ ہے کہ عمران خان کی جیت سے کون خوفزدہ ہے ہم آپ کی بات پہ کیسے یقین کر لیں؟نو اپریل کے بعد سے لے کے آج کی تاریخ تک باجوہ غدار اور اس کے بعد والے غدار جو ریٹائر ہونے کے بعد بھی فوج کی جان چھوڑنے پر تیار نہیں ہے ان کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کا فوج پر اعتماد ختم ہو چکا ہے لہذا ان کی موجودگی میں ہم آپ کی بات کا کیسے یقین کر لیں؟
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے پاکستان بنا ہے ناپاک فوج پر یقین کر کے ہی تو اس حال کو پہنچے ہیں اب بھی ناپاک فوج پر اور اسکے پلید جرنیلوں پر یقین کرنا ہے تو اس سے بہتر ہے کہ سارے پاکستانی اجتماعی خود کشی کر لیں

ناپاک فوج مردہ باد
پلید جرنیل مردہ باد