ہم 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق غلط تھے، مطیع اللہ جان نے حقیقت کھول دی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
GhqKWQ7XMAA9rOy


GhqKWQAXoAAXM9N




https://twitter.com/x/status/1880940955978600925
ہم بھی پہلے تنقید کرتے رہے کہ ملک ریاض کو شاید فائدہ پہنچانے کے لیے یہ پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروایا گیا تاکہ انکا جرمانہ بھی ادا یو جائے اور انکا جو پیسہ پھنسا ہوا تھا وہ کسی کام ہی آجائے۔ لیکن ہم بھی غلط ثابت ہوئے القادر ٹرسٹ کے فیصلے میں حکومت اور جج ناصر جاوید رانا نے اپنی مرضی کے پیراگراف کاپی پیسٹ کرلیے جو فیصلہ برطانوی عدالت نے دیا تھا لیکن باقی پیرا گراف جس میں اصل بات لکھی گئی تھی اسکو چھپایا گیا ۔ اس میں واضح لکھا گیا کہ یہ پیسہ ایگریمنٹ کے تحت صرف و صرف سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ہی جائے گا تب ہی ان فریز کیا گیا۔ لہذا یہ الزام غلط ثابت ہوا کہ عمران خان نے یہ پیسہ سپریم کورٹ میں جمع کروایا۔ یہ کیس ہی ختم ہوجانا چاہئے اس خفیہ معاہدے کے سامنے آنے پر جسکو حکومت نے بھی جان بوجھ کر چھاپا۔
 
Last edited:

Back
Top