Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے خلاف مقدمات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں کچھ اور مقدمات بھی سامنے آئیں۔ خواجہ محمد آصف
https://twitter.com/x/status/1805265143661461713
آپریشن عزم استحکام انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن ہو گا جس مِیں ڈرون اور دیگر ٹیکنالوجی استعمال ہو گی، افغانستان اگر ساتھ نہیں دیتا تو دیکھنا پڑے گا ہمارے پاس کیا آپشن ہیں، آپریشن کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں پہلے وفاقی کابینہ کو بریف کیا جائے گا پھر پارلیمنٹ میں لایا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1805264657654890956
داسو والی گاڑی مکمل بارود سے بھری ہوئی دس دن تک پاکستان میں رہی، بلوچستان میں چمن سے پاکستان میں آئی اور نارتھ میں داسو تک پہنچ گئی، کئی شہر اور کئی ناکے عبور کیے، ہماری انٹیلے جینس ایجنسیاں اس گاڑی کی نشاندہی نا کر سکیں، یہ انٹیلے جینس کی ناکامی ہے، پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں کی بھی ناکامی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
https://twitter.com/x/status/1805259970629570681
میں ایپکس کمیٹی اجلاس میں موجود تھا وزیراعلی خیبر پختونخوا نے آپریشن عزم استحکام کی مکمل حمایت کی، کسی موقع پر مخالفت نہیں کی، اگر اس میٹنگ کی کوئی رکارڈنگ ہوئی ہو گی تو دے دیں گے، پی ٹی آئی آپریشن پر اپنے سیاسی مفادات کی وجہ سے نہیں مان رہی، یہ آپریشن پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہو گا، جنہوں نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے ان کے خلاف ہو گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
https://twitter.com/x/status/1805258638153396336
https://twitter.com/x/status/1805320471996416406

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/65sx6Bo.jpeg
Last edited by a moderator: