یار عمرانیو - ہو سکتا ہے یہ ڈائری ڈرامہ تم لوگوں کے حق میں ہو

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
یار دیکھو بات سمجھنے کی کوشش کرو - عمران خان کی توشے خانے سے چوریاں تو صاف صاف پکڑی جا چکی ہیں

Screenshot-2023-07-15-082841.jpg


ابھی القدر ٹرسٹ والا کیس آ رہا ہے


کیوں نہ یہ کہا جاۓ کہ عمران خان کو کچھ پڑھ کے جادو ٹونا کر کے کھانا کھلایا جاتا تھا - اس کے بعد عمران خان کا دماغ قابو میں آ جاتا تھا - اور یہ ساری چوریاں کروائی جاتی تھیں --- اس سارے کام کے پیچھے یہ نوسرباز خاندان تھا ---- سوچو

watch-aerial-firing-during-wedding-ceremony-of-khawar-manika-s-son-goes-viral-1615622990-7044.jpg



arifkarim sensible Citizen X Will_Bite Munawarkhan Wake up Pak 3rd_Umpire Husaink wasiqjaved
Hyeee patwari chawal posts
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ان لوگوں کو کوئی جواب نہ دیا جائے۔ ان کی پوسٹس کو اگنور کریں۔ کیونکہ یہ تنخواہ پر پوسٹس کررہےہیں


ان کنج ----- اور م ----- چ ----- کو ہم نے خود ہی اہمیت دی ہے ورنہ پوری د نیا جانتی ہے کہ ان کی اوقات گلی کے ایک آوارہ ، خارش زدہ اور پاگل کتے سے ذرہ بھی زیادہ نہیں
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
فقہ حرام لیگیہ والے بیچارے حرام کھانے کو عبادت سمجتے ہیں ان کے لیئے حرام کھانا اور حرام کاری سب جائز ہے۔

اگر ناجائز سمجھیں تو ان کی اپنی پیدائیش مشکوک ہو جاتی ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU